سماعت کے دوران چند جج صاحبان نے کچھ تبصرے کیے ان پر ہمارے تحفظات ہیں، قمر زمان کائرہ
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیر اعظم کے مشیر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ عدالت عظمیٰ اور قابل احترام جج صاحبان نے وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو 'ٹرسٹی' وزیر اعلیٰ کہا ہے جس کی آئین میں کوئی گنجائش نہیں ہے، لیکن بہرحال ہم جج صاحبان…