ماہانہ آرکائیو

جولائی 2022

تجارتی خسارہ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان کا تجارتی خسارہ 30 جون 2021 کو ختم ہونے والے مالی سال میں 48 ارب ڈالر سے زائد رہا۔ ادارہ شماریات کے بیرونی تجارت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ مالی سال میں 48 ارب ڈالر سے زائد کا تجارتی خسارہ اس سے پہلے والے مالی سال…

سابق وفاقی وزیر بابر غوری کو کراچی پہنچنے پر گرفتار کرلیا گیا

سابق وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ اور ایم کیو ایم کے سینئر رہنماء بابر غوری کئی سال بعد پاکستان پہنچ گئے تاہم قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے انہیں کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا۔ سابق وفاقی وزیر اور ایم کیو ایم کے سینئر رہنماء بابر غوری کی…

علامہ جہانزیب علی جعفری ایم ڈبلیو ایم خیبر پختونخوا کے نئے صدر منتخب

مجلس وحدت مسلمین صوبہ خیبر پختونخوا کے انٹرا پارٹی الیکشن میں علامہ جہانزیب علی جعفری کو آئندہ تین سال کیلئے ایم ڈبلیو ایم کا صوبائی صدر منتخب کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ خیبر پختونخوا کے دو روزہ کنونشن جامعہ…

ما عاشق شہادتیم یعنی کیا؟

تحریر: سویرا بتول شہید قاسم سلیمانی کا ایک جملہ بعد از شہادت بہت مشہور ہوا۔ تقریباً ہر شخص شہید کا یہ جملہ کہتا دکھاٸی دیا *ما ملت امام حسینم، ما عاشق شہادتیم۔* اس مختصر سے جملے میں بہت سارے اسرار و رموز پنہاں ہیں۔ اگر ہم درک کرنے کی…

آرمی چیف کی فوج اور آئی ایس آئی کو سیاست سے دور رہنے کی ہدایت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے تمام کمانڈرز اور اہم افسران بشمول آئی ایس آئی سے وابستہ حکام کو سیاست سے دور رہنے اور سیاستدانوں سے بات چیت سے گریز کی تازہ ہدایات جاری کی ہیں۔ یہ ہدایات عمران خان کی زیر قیادت پاکستان تحریک انصاف کی…

عمران خان کا حکومت اور اس کے حامیوں کو پیغام

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مکمل تباہی سے بچنے کا واحد راستہ آزادانہ اور منصفانہ انتخابات ہیں۔ اپنی ٹوئٹ میں عمران خان نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت اور اس کے حامیوں کو میرا واضح پیغام ہے کہ مکمل تباہی سے بچنے کا واحد…

پاکستانی نژاد خضر خان امریکا کے اعلیٰ ترین سول ایوارڈ کیلئے نامزد

ٹرمپ پر تنقید سے شہرت پانے والے پاکستانی نژاد امریکی شہری خضر خان کو امریکا کے اعلیٰ ترین سول ایوارڈ کیلئے نامزد کردیا گیا۔ امریکی صدر جو بائیڈن خضر خان سمیت سترہ دیگر افراد کو 7 جولائی کو وائٹ ہاؤس میں ایک تقریب کے دوران یہ ایوارڈ…

پی ٹی اے نے ٹیرف میں نرمی کے لئے ٹیلی کام کمپنیوں کا مطالبہ مسترد کردیا

پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی نے ٹیرف میں نرمی کے لئے سیلولر کمپنیوں کا مطالبہ مسترد کردیا ہے۔ ٹیلی کام کمپنیوں نے چند روز قبل پی ٹی اے سے لوڈ شیڈنگ میں اضافے اور دیگر وجوہات کی بنیاد پر ٹیرف میں کمی کی درخواست کی تھی۔ پاکستان ٹیلی کام…

لاہور، ادارہ منہاج الحسینؑ میں ’’ذبیح منی و کربلا کانفرنس‘‘ کا انعقاد

ادارہ منہاج الحسین ؑجوہر ٹاؤن لاہور کے زیر اہتمام "ذبیح منی و کربلا (علیھما السلام) کانفرنس" منعقد ہوئی، جس میں مختلف مسالک کے جید علماء کرام و مشائخ عظام نے ’’فلسفہ شہادت اور ہماری ذمہ داریاں‘‘ کے عنوان سے اظہار خیال کیا۔ اس موقع پر آیت…

سوشل میڈیا اور جدید پراپیگنڈا

تحریر: اعجاز علی گذشتہ ایک صدی کا حوالہ دیا جائے تو دنیا بھر میں میڈیا اور ذرائع ابلاغ میں بے حد تیزی سے جدت آئی ہے۔ صدیوں قبل لوگ کسی خبر سے متعلق ہفتوں بعد آگاہ ہوتے تھے، آج سیکنڈز میں وہ کام ہو جاتا ہے۔ اس کی وجہ آج کی جدید ٹیکنالوجی…