ماہانہ آرکائیو

جولائی 2022

معروف ترانہ "سلام فرماندہ” بلتی زبان میں”سلام یا مہدیؑ” کے عنوان سے ریلیز

انقلابی ترانہ سلام فرماندہ بلتی زبان میں "سلام یا مہدیؑ" کے عنوان سے ریلیز ہوگیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق، اس پروجیکٹ کے ڈائریکٹر ابراہیم صابری نے کہا ہے کہ معروف انقلابی ترانہ سلام فرماندہ بلتی زبان میں "سلام یا مہدیؑ" کے عنوان سے بلتستان کے…

جاپان کے سابق وزیراعظم شنزو ابے قاتلانہ حملے میں ہلاک

جاپان کے سابق وزیراعظم شنزو ابے قاتلانہ حملے میں ہلاک ہوگئے، الیکشن مہم میں تقریر کے دوران سینے میں گولی ماری گئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سابق وزیراعظم شنزو ابے خطاب کے دوران فائرنگ کے واقعے میں شدید زخمی ہوگئے تھے، جس کے بعد شنزو ابے…

اسلامی تحریک نے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ نون کے امیدواروں کی حمایت کا اعلان کر دیا

اسلامی تحریک پاکستان نے 20 نشستوں پر ضمنی انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ سربراہ تحریک علامہ سید ساجد علی نقوی کی ہدایت کی روشنی میں علامہ شبیر میثمی اور علامہ ناظر عباس تقوی نے مسلم لیگ نون کی…

سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، پنجاب سے 5 دہشتگرد گرفتار

کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی امن دشمنوں کیخلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ لاہور میں کارروائی کے دوران سی ٹی ڈی نے دو مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے، جبکہ پنجاب کے دیگر اضلاع سے بھی تین مبینہ دہشت گرد پکڑے گئے ہیں۔ سی ٹی ڈی کے…

رضا ربانی کی وزیراعظم سے سینیٹ قائمہ کمیٹیوں کی کارروائی براہ راست دکھانے کی درخواست

چیئرمین قائمہ کمیٹی بین الصوبائی رابطہ سینیٹر میاں رضا ربانی نے وزیراعظم سے سینیٹ قائمہ کمیٹیوں کی کارروائی بھی براہ راست دکھانے کی درخواست کر دی۔ پیپلز پارٹی کے رہنما اور چیئرمین قائمہ کمیٹی بین الصوبائی رابطہ سینیٹر میاں رضا ربانی نے…

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن عہدے سے مستعفی

برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے عہدے سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ برطانوی ذرائع ابلاغ سے جاری خبروں کے مطابق کنزرویٹو پارٹی کے سربراہ اور برطانیہ کے وزیراعظم نے وزارت عظمیٰ کا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہاں یہ بات بھی قابل…

ای سی سی نے گیس ٹیرف میں 45 فیصد اضافے کی منظوری دیدی

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے رواں مالی سال یکم جولائی سے گیس ٹیرف میں 45 فیصد اضافے کی اوگرا کے فیصلے کی منظوری دے کر آئی ایم ایف کی ایک اور بڑی شرط پوری کر دی. وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت اجلاس میں سوئی ناردرن کیلئے گیس 266 روپے 58…

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی اسلامی تحریک کے رہنماوں سے ملاقات

وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ اور اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی ایک اہم ملاقات ہوئی۔ جس میں اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی، ایڈیشنل سیکرٹری جنرل علامہ سید ناظر عباس تقوی،…

چین کے خلاف جنوب مشرقی ایشیا میں نیٹو کا پھیلاو

تحریر: سید رحیم نعمتی 29 اور 30 جون 2022ء اسپین کے دارالحکومت میڈریڈ میں مغربی فوجی اتحاد نیٹو کا سربراہی اجلاس منعقد ہوا۔ جیسا کہ توقع کی جا رہی تھی، اس اجلاس کا اہم ترین ایجنڈہ یوکرین اور روس کے درمیان جاری جنگ تھی۔ اسی طرح فن لینڈ اور…

لاہور، ضمنی انتخابات کیلئے سیاسی جماعتوں میں جوڑ توڑ جاری

ضمنی انتخابات کیلئے سیاسی جماعتوں میں جوڑ توڑ کا عمل جاری ہے۔ اس حوالے سے سنی اتحاد کونسل اور اور تحریک انصاف انصاف کے رہنماوں کے درمیان تعاون کے لئے آج لاہور میں ملاقات ہوگی۔ سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا آج لاہور میں تحریک…