ماہانہ آرکائیو

جولائی 2022

ویانا میں اقوام متحدہ کے دفتر میں ایران کے نئے نمائندے کی تعیناتی

اسلامی جمہوریہ ایران نے ''ویانا'' میں بین الاقوامی اداروں اور ایٹمی توانائی ایجنسی میں ''محسن نذیری اصل'' کو اپنے نئے نمائندے کے طور پر تعینات کیا ہے۔ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان کی تجویز اور صدر آیت‌ الله سید ابراهیم رئیسی کی…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسز نے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نوجوان کوشہید کردیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسز نے بارہمولا کے علاقے میں نام نہاد سیکورٹی آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے کشمیری نوجوان کو شہید…

ہفتہ وار مہنگائی 37.67 فیصد کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ہفتہ وار مہنگائی 37.67 فیصد کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ ملک میں مہنگائی کا جن بے قابو ہوچکا ہے، جس کا واضح ثبوت یہ ہے کہ ہفتہ وار مہنگائی میں 3.68 فیصد اضافہ ہوا، اور ہفتہ وار مہنگائی 37.67 فیصد کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔…

پنجاب اسمبلی کے سپیکر کا انتخاب ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا

مسلم لیگ ن نے پنجاب اسمبلی کے سپیکر کا الیکشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ منصور عثمان اعوان ایڈووکیٹ کی وساطت سے درخواست دائر کی گئی۔ درخواست میں سبطین خان سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ سپیکر…

محرم اور کربلا، ولی امر مسلمین کی نگاہ میں

تحریر: علی احمدی 1)۔ امام حسین ع کی تحریک، ہر زمانے کیلئے سبق آموز امام حسین علیہ السلام کو پہچاننے کی ضرورت ہے۔ انہیں کہاں پہچانیں؟ تاریخ میں؟ جی ہاں، یہ اس کا ایک حصہ ہے۔ امام حسین علیہ السلام کا واقعہ صرف تاریخ کے ایک حصے سے مخصوص…

آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی کا خطباء، ذاکرین، نوحہ خوانوں اور عزاداروں کے نام پیغام

مرجع تقلید آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی نے ماہ محرم الحرام کی آمد اور سید الشہدا امام حسین علیہ اسلام کی عزاداری کے ایام کی مناسبت سے ایک پیغام جاری کیا جس میں خطبا، ذاکرین، نوحہ خوانوں اور عزادارن امام حسین علیہ السلام کو اہم نصیحتیں…

امریکہ نے لبنان کے حوالے سے ہنگامی حالت کی مدت میں توسیع کر دی

لبنان کے لئے ہنگامی حالت میں توسیع کرتے ہوئے امریکی صدر نے حزب‌ الله اور ایران پر اپنے سابقہ الزامات کو دہرایا ہے۔ امریکی صدر ''جو بائیڈن'' نے آج جمعے کی صبح لبنان کے حوالے سے امریکہ کی جانب سے ایمرجنسی کے نفاذ میں توسیع کی ہے۔ بائیڈن نے…

ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئی، جس کے بعد وہ ڈپٹی اسپیکر کے عہدے سے برطرف ہوگئے۔ پی ٹی آئی اور قاف لیگ اتحاد نے وزارت اعلیٰ کے بعد اسپیکر شپ بھی جیت لی۔ دونوں جماعتوں کے مشترکہ امیدوار سبطین…

بلوچستان، سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 6 دہشتگرد ہلاک، حوالدار ہدایت اللہ شہید

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے ہوشاب میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 6 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، فائرنگ کے تبادلے میں حوالدار ہدایت اللّٰہ شہید اور نائیک میر محمد زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق تمام دہشتگرد…

الیکشن وقت پر ہوں گے اور حکومت اپنی مدت پوری کرے گی، پی ڈی ایم کا اتفاق

ڈپٹی سپیکر رولنگ کیس میں عدالتی حکم نامے کے بعد حکومتی اتحاد اور پی ڈی ایم نے کہا ہے کہ عام انتخابات اپنےوقت پر ہوں گے اور موجودہ حکومت اپنی مدت پوری کرے گی۔ پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس مولانا فضل الرحمان کی صدارت میں ہوا جس میں لندن سے مسلم…