وطن کی فکر کر ناداں مصیبت آنیوالی ہے
تحریر: تصور حسین شہزاد
ایران، چین، ترکی، پاکستان اور روس نے مل کر ایک نیا بلاک بنانے کا پلان سوچا تھا، لیکن یہ پانچوں ملک باتیں ہی کرتے رہ گئے اور امریکہ، اسرائیل، انڈیا اور یو اے ای نے بلاک بنا بھی لیا ہے۔ اس نئے بلاک کا نام ’’آئی ٹو…