پاکستانی نژاد زاہد قریشی امریکا میں پہلے مسلم ڈسٹرکٹ جج بن گئے
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پاکستانی نژاد زاہد قریشی نیوجرسی میں اپنے عہدے کا حلف اُٹھا کر امریکا کے پہلے مسلم ڈسٹرکٹ جج بن گئے۔ وہ نیو جرسی ڈسٹرکٹ کورٹ میں خدمات سرانجام دیں گے۔
قبل ازیں زاہد قریشی 3 سال سے مجسٹریٹ جج کے فرائض انجام…