ماہانہ آرکائیو

جون 2022

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ محفوظ

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔ الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار اکبر ایس بابر کے مالی ماہر ارسلان وردگ نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کو کینیڈا، امریکہ،…

ضمنی انتخابات میں الیکشن کمیشن نے فوج سے مدد طلب کرلی

چیف الیکشن کمشنر نے مراسلے میں گزشتہ انتخابات کے دوران پاک فوج کے تعاون کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ عام انتخابات سمیت ضمنی و بلدیاتی الیکشن میں انتہائی حساس ترین پولنگ اسٹیشنوں پر پاک فوج نے مثالی کردار ادا کیا۔ حالیہ خیبر پختون خوا اور…

پاکستان اور ایران کا توانائی کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور ایران نے توانائی کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے تہران میں ایرانی ہم منصب علی اکبر محرابیان سے ملاقات کی۔ ملاقات کا مقصد دونوں پڑوسی ممالک کے درمیان توانائی کے شعبے میں تعاون کا…

نفتالی بینیٹ کی حکومت کا خاتمہ، اسرائیلی پارلیمنٹ تحلیل کرنیکا فیصلہ

اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ کی حکومت کا خاتمہ ہوگیا، اتحادیوں نے پارلیمنٹ تحلیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ برطانوی خبررساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ اور وزیر خارجہ یائر لیپڈ نے اسرائیلی پارلیمنٹ تحلیل کرنے پر اتفاق…

عارف علوی کو صدر تسلیم نہیں کرتا لیکن راجہ ریاض کو اپوزیشن لیڈر مانتا ہوں، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ سے معاہدے کیے لیکن آخر میں اس پر عمل نہیں کیا۔ نجی ٹی وی کے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ ہم نے پچھلی حکومت کے کیے گئے معاہدے پر عمل درآمد کیا، آئی ایم ایف…

ایم ڈبلیو ایم اور تحریک انصاف کے مابین سیاسی اشتراک کا معاہدہ طے پا گیا ایم ڈبلیو ایم اور تحریک…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان اور پاکستان تحریک انصاف کے مابین سیاسی اشتراک کا معاہدہ طے پا گیا۔ ایم ڈبلیو ایم پاکستان اور پی ٹی آئی کے مرکزی قائدین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری اور عمران خان نے دونوں جماعتوں کے مابین سیاسی اشتراک کے معاہدے پر…

نئی تشہیراتی مہم

تحریر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ "یائیر لاپیڈ" نے ایک بیان میں یہ دعویٰ کیا ہے کہ ایران آنے والے ہفتوں میں استنبول میں مقیم صیہونی شہریوں کیخلاف حملے کرنے کا ارادہ رکھتا ہے، لہذا صیہونی شہریوں…

آئی ایم ایف سے قرضوں کیلئے پاکستان نے امریکہ سے مدد مانگ لی

پاکستان نے آئی ایم ایف سے مزید قرضوں کے حصول کیلئے امریکہ کی مدد مانگ لی، واشنگٹن بھی عالمی مالیاتی فنڈ کے ساتھ ڈیل کیلئے بات چیت کرنے میں پاکستان کی مدد کرنے کو تیار ہو گیا ہے۔ انگریزی روزنامے کی رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے تین…

احتجاج کی کال دونگا، اگر صاف و شفاف انتخابات نہ ہوئے تو مزید انتشار ہوگا، عمران خان

پاکستان تحریک اںصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ احتجاج کرنا ہمارا آئینی حق ہے اور اُس وقت تک احتجاج کرتے رہیں گے، جب تک صاف و شفاف انتخابات کی تاریخ نہیں ملتی، کیونکہ اگر انتخابات صاف و شفاف نہیں ہوئے تو مزید انتشار…

دیکھنا ہوگا کہ اسرائیل کے ساتھ ڈیل کرنا مفاد میں ہے یا نہیں، رہنما پیپلز پارٹی

سینیٹ خزانہ کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے ایک انٹرویو میں کہا کہ کسی ملک کے ساتھ ڈائیلاگ یا تجارت بند نہیں کرنی چاہئے، مڈل ایسٹ کے تمام ممالک اسرائیل سے بات چیت اور تجارت کر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ پاکستان اسرائیل کو تسلیم…