افغانستان میں شدید زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد ایک ہزار ہوگئی
افغانستان کے مشرقی علاقوں میں 6.1 شدت کے زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار تک پہنچ گئی، مکانات کی چھتیں اور دیواریں گرنے سمیت دیگر واقعات میں سیکڑوں افراد زخمی بھی ہوئے۔
رپورٹ کے مطابق افغانستان میں آنیوالے والے زلزلے کی ریکٹر اسکیل…