ایم ڈبلیو ایم اور پی ٹی آئی میں سیاسی اشتراک عمل کے بنیادی اصول، ایک جائزہ
تحریر: سید ثاقب اکبر
مجلس وحدت مسلمین پاکستان اور پاکستان تحریک انصاف کے قائدین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری اور عمران خان نے سیاسی اشتراک عمل کے بنیادی اصول کے زیر عنوان 20 جون 2022ء کو جس اعلامیے پر دستخط کیے، اُسے ہم پاکستان کی سیاسی…