ماہانہ آرکائیو

جون 2022

یوسف رضا گیلانی نے چیئرمین سینیٹ کا الیکشن چیلنج کر دیا

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے چیئرمین سینیٹ کے الیکشن کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف عدالت عظمیٰ میں اپیل بروز بدھ 8 جون کو دائر کی گئی۔ دائر اپیل میں…

عمران خان بات کریں، انتخابات اکتوبر میں کرانے ہیں یا آگے، رانا ثناء اللہ

ایک انٹرویو میں رانا ثناء اللہ نے کہا کہ عمران خان کے 25 مئی کے الٹی میٹم سے پہلے (ن)لیگ کا موقف تھا کہ پیٹرول مہنگا کرنے کے بجائے الیکشن میں چلے جائیں لیکن عمران خان کی ضد اور غیر جمہوری رویوں کی وجہ سے اتحادیوں نے کہا کہ عمران خان کے کہنے…

پنجاب کا ترقیاتی بجٹ 587 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز

پنجاب کے ترقیاتی بجٹ سے متعلق پہلا مسودہ تیار کرلیا گیا۔ پنجاب کا ترقیاتی بجٹ 587 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ہے جبکہ جنوبی پنجاب کیلئے 35 فیصد تک مختص کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ وفاقی اور صوبائی حکومتی نئے مالی سال کے بجٹ کی تیاریوں میں…

اشرف جلالی نے نوپور شرما کے قتل کا ’’فتویٰ‘‘ دیدیا

۔ تحریک لبیک کے سربراہ اور تحریک صراط مستقیم کے بانی ڈاکٹر اشرف آصف جلالی نے بی جے پی کی ترجمان نوپورشرما کی طرف سے شان رسالت(ص) کیخلاف کی گئی ہرزہ سرائی پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ توہین رسالت کے مبینہ جرم کی وجہ سے نوپور شرما…

لبنان میں اسرائیل کی شکست کا حقیقی سبب حزب اللہ کی طاقت ہے، اسرائیلی ماہر

تل ابیب کے مقتدر حلقوں سے انتہائی قریب تصور کئے جانے والے اسرائیلی ماہر تزوے بیریئل نے اس حقیقت کا اعتراف کیا ہے کہ لبنان میں ابتدا سے اسرائیل کے تمام منصوبوں کی ناکامی اور شکست کی بنیادی وجہ حزب اللہ ہے۔ اخباری ذرائع کہ مطابق اسرائیلی…

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کا ضمنی الیکشن مل کر لڑنے اتفاق

دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات کے دوران ورکنگ ریلیشن شپ کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق ہوا اور پی ٹی آئی چیئر مین عمران خان کے غیر جمہوری ہتھکنڈوں کا مل کر مقابلہ کرنے کے عزم کااعادہ کیا جبکہ صوبے میں ہونے والے ضمنی انتخابات مشترکہ طور پر…

وفاقی کابینہ کا بجلی کی لوڈشیڈنگ مرحلہ وار کم کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں کابینہ اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔وفاقی کابینہ نے ہفتے کی چھٹی بحال کردی جبکہ سرکاری فیول میں 40 فیصد کٹوتی کی بھی منظوری دی گئی۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں مارکیٹوں کی بندش سے متعلق فیصلہ نہ ہوسکا اوروفاقی…

مفتاح اسماعیل کی غیرملکی کرنسی اکاؤنٹس منجمد کرنےکی خبروں کی وضاحت

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت کا غیرملکی کرنسی اکاؤنٹس یا روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کو منجمد کرنے یا لوگوں کے پرائیویٹ لاکرز پر قبضہ کرنے کا قطعی طور پر کوئی ارادہ نہیں۔ اپنی ٹوئٹ میں وفاقی وزیر خزانہ نے کہ کہا وزیر اعظم…

جوبائیڈن کی جانب سے ایرانی تیل پر پابندیاں نرم کیے جانے کا امکان

میڈیا رپورٹس کے مطابق نومبر کے ضمنی الیکشن سر پر ہیں اور امریکا میں تیل کی قیمت 250 روپے فی لیٹر کے برابر ہو چکی ہے، ایسے میں امریکا ایرانی تیل پر پابندیاں نرم کرنے کا سوچ سکتا ہے۔ تیل بیچنے والی معروف کمپنی وائٹول کے عہدیدار کو امید ہے…

آئی ایس او کے یوم تاسیس اور امام خمینی کی برسی کی مناسبت سے سکردو میں پروقار تقریب

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے پچاسویں یوم تأسیس (گولڈن جوبلی) نیز عالم اسلام کے بطل جلیل امام خمینی (رہ) کی 33 ویں برسی کی مناسبت سے النجف آڈیٹوریم انچن کیمپس جامعہ بلتستان سکردو میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب الہدیٰ…