ماہانہ آرکائیو

جون 2022

پنجاب میں الیکشن سے پہلے ہی دھاندلی کا پلان بن چکا ہے، چودھری پرویز الہیٰ

سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ پنجاب میں دھاندلی کے منصوبے پر عملدرآمد شروع ہو چکا ہے، جعلی حکومت کو اپنی شکست نظر آ رہی ہے، اس لئے ان کا دھاندلی کا پلان ہے، جس پر انہیں عوام کی جانب سے سخت مزاحمت کا سامنا کرنا پڑے گا۔…

کشمیر سے متعلق نئی دہلی کی سخت گیر پالیسی نوجوان کُش ثابت ہورہی ہے، فاروق عبداللہ

جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے سربراہ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ بھارت کے سخت گیر حکمرانوں کی غیر سنجیدہ اور غیر دانشمندانہ پالیسی نے جموں و کشمیر کی نوجوان پود کو نہ صرف پشت بہ دیوار کردیا ہے بلکہ مایوسی، نااُمیدی اور ذہنی پریشانیوں کی…

سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ ججز کی تنخواہوں اور مراعات میں 10 فیصد اضافہ

سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ ججز کی تنخواہوں اور مراعات میں 10 فیصد اضافہ کردیا گیا۔ مشکل معاشی حالات میں سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے ججز کیلئے خوشخبری سامنے آگئی۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر سپریم کورٹ اور…

پاکستان کے معاشی شرح نمو میں تخمینے سے زیادہ اضافہ

موجودہ مالی سال کے دوران پاکستان کے معاشی شرح نمو 4.8 فیصد ہدف کے مقابلے میں 6 فیصد رہی۔ قومی اقتصادی سروے کے دستاویزات کے مطابق رواں مالی سال کے دوران معاشی ترقی ہدف سے بھی آگے نکل گئی اور سالانہ 4.8 فیصد ہدف کے مقابلے میں جی ڈی پی…

وفاقی دفاتر میں ہفتے کی چھٹی بحال، اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ہفتے کی چھٹی بحال کرنے اور سرکاری دفاتر کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ سرکاری دفاتر صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک کھلیں گے۔سرکاری دفاتر میں…

سعودی عرب ایک اہم پارٹنر ہے، وائٹ ہائوس

ریاض: وائٹ ہائوس نے کہا ہے کہ امریکی صدرجو بائیڈن سعودی عرب کو علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر ایک اہم پارٹنر سمجھتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے یمن میں جنگ بندی میں توسیع میں شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان…

پاکستان انڈیا کا تجارتی و سفارتی بائیکاٹ کرے، متحدہ علماء بورڈ

لاہور میں مشترکہ پریس کانفرنس میں رہنماوں کا کہنا تھا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ناموس میں گستاخی کو عالمی جرم قرار دیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ جمعہ کو یوم حرمت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے طور پر منایا جائیگا۔ جمعہ کو تحفظ…

توہین رسالت کا معاملہ، اے ٹی آئی کا 10 جون کو یوم احتجاج منانے کا اعلان

انجمنِ طلبہ اسلام کے مرکزی صدر رمیض حسن راجہ اور سیکرٹری جنرل خواجہ اسلم رضا نے اعلان کیا ہے کہ بی جے پی کی ترجمان کی نبی کریم ص کی شان میں گستاخی کیخلاف ملک بھر بشمول ریاست آزاد جموں و کشمیر میں 10جون کو 'یوم احتجاج' منایا جائے گا۔ علمائے…

روس اور مغرب میں جاری اقتصادی جنگ، انجام کیا ہوگا؟

تحریر: فاطمہ دخیلی یوکرین پر فوجی حملے کے بعد امریکہ اور مغربی ممالک نے روس کے خلاف مختلف قسم کی پابندیاں عائد کرنا شروع کر دیں۔ امریکہ نے عالمی سطح پر روس کی تجارتی سرگرمیوں کو بھی شل کرنے کی کوشش کی اور اس مقصد کیلئے روس کی مختلف…

ایران میں ٹرین حادثہ: 21 افراد ہلاک، 50 سے زائد زخمی

ایران میں ٹرین پٹری سے اتر گئی، حادثے میں 21 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے، ہلاکتوں میں اضافے کا بھی خدشہ ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرین حادثہ ایران کے مشرقی علاقے طبس شہر کے قریب پیش آیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 21 افراد زندگی…