ماہانہ آرکائیو

جون 2022

مشکلات کا شکار پاکستان کے شیعی مدارس

تحریر: امجد عباس مفتی پاکستان میں سرکاری سطح پر شیعہ آبادی پندرہ سے بیس فیصد تک بتائی جاتی ہے، جبکہ شیعہ رہنماؤں کے مطابق یہ تعداد تیس فیصد تک ہے۔ اس بڑی آبادی کو مدنظر رکھتے ہوئے، ملک میں دیگر مسالک کے مذہبی مدارس اور مساجد کو دیکھا…

ملی یکجہتی کونسل کے وفد کی ایرانی سفیر سید علی حسینی سے ملاقات ملی یکجہتی کونسل کے وفد کی ایرانی…

ملی یکجہتی کونسل کے وفد نے کونسل کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ کی سربراہی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں لیاقت بلوچ کے علاوہ ملی یکجہتی کونسل کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید ثاقب اکبر، جمعیت علمائے…

عراق، افغانستان اور یوکرین میں تمام فوجی کارروائیوں کے خلاف ہوں، عمران خان

سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جب سیاست میں آیا تو اپنے مرنے کے خوف پر قابو پا لیا، آج 16 جماعتیں میرے خلاف ہیں اور میں اکیلا ہوں۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے برطانوی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ میرے خلاف منصوبہ بندی کرنے…

بجٹ 2023؛ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافہ منظور

وفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے دی ہے جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 15 فیصد بڑھانے کی منظوری بھی شامل ہے۔ وفاقی وزیر مفتاح اسماعیل آج قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال 23-2022 کا بجٹ پیش کررہے ہیں۔ وفاقی…

تیاری نہیں تھی تو حکومت کیوں ختم کی؟، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے معاشی اصلاحات سے متعلق اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوگوں کو اب پتا چلے گا کہ اصل مہنگائی کیا ہے، ہمارے دور میں بھی مہنگائی تھی لیکن ہم نے آئی ایم ایف کا دباؤ برداشت کیا۔ انہوں نے…

زرمبادلہ ذخائر میں مزید کمی ہوگئی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران مزید 49 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 9 جون تک ملک کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر کا حجم 15 ارب 17…

اقوام متحدہ میں اسرائیلی سفیر قومی اسمبلی کے نائب صدر منتخب

اقوام متحدہ میں اسرائیل کے سفیر گیلاد اردان کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے نائب صدر کے عہدے کے لیے منتخب کرلیا گیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق مذکورہ بالا اقدام سے اسرائیل اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بین الاقوامی معاملات میں کلیدی اختیارات…

لاہور، ملی یکجہتی کونسل کا 11 جون کو مال روڈ پر تحفظ ناموس رسالت مارچ کا اعلان

جماعت اسلامی ملی یکجہتی کونسل کا اجلاس امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری کی زیر صدارت منصورہ لاہور میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں بھارت میں رسول اللہ (ص) کی شان اقدس میں گستاخی کی شدید مذمت کی گئی۔ وفاقی شرعی عدالت کا سود کیخلاف فیصلہ پر…

سمر کیمپس۔۔۔۔۔۔ زمانے کے مطابق تقویٰ

تحریر: نذر حافی پاکستان میں تعلیمی ادارے بند ہونے کو ہیں۔ نوجوان جتنے خوش ہیں، اُن کے والدین اور اساتذہ اتنے ہی فکر مند۔ جون اور جولائی میں ان کی ذمہ داریاں مزید بڑھ جاتی ہیں۔ ہمارے آج کے نوجوانوں کو نِت نئی ایجادات و اختراعات اور سوشل…

وزیراعظم شہباز شریف سے ایرانی سفیر کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے ایران کے سفیر علی حسینی نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی ہے، جس میں پاک ایران تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایرانی سفیر کے مطابق وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سے ایک اچھی ملاقات رہی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی…