ماہانہ آرکائیو

جون 2022

بجٹ 23-2022؛ عوام کیلئے مہنگائی اور پارلیمنٹ کے خرچوں میں اضافہ

حکومت نے ملک کی معاشی صورت حال کے پیش نظر عوام کو دی جانے والی سبسڈیز میں کمی کی ہے لیکن دوسری جانب پارلیمنٹ کے بجٹ میں کروڑوں کا اضافہ کردیا ہے۔ ایک جانب حکومت کی جانب سے قوم کو سادگی اور کفایت شعاری کا سبق پڑھایا جارہا ہے، بجٹ خسارہ کم…

ڈونلڈ ٹرمپ کا انتخابات چوری کرنے کا دعویٰ اقتدار میں رہنے کے لیے بغاوت کی کوشش قرار

امریکا کے کیپیٹل ہل میں پچھلے سال ہجوم کے حملے کی تحقیقات کرنے والے کانگریس کے پینل نے بتایا ہے کہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کا انتخابات چوری کرنے کا دعویٰ اقتدار میں رہنے کے لیے بغاوت کی کوشش تھی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے…

شام میں پھنسے پاکستانیوں کی فوری وطن واپسی یقینی بنانے کی ہدایت شام میں پھنسے پاکستانیوں کی فوری وطن…

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے شام میں فلائٹ آپریشن معطلی کے باعث پھنسے پاکستانیوں کی فوری واپسی کیلئے انتظامات کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی حملوں سے شام کے دارالحکومت دمشق کے ایئرپورٹ کو شدید نقصان پہنچا ہے جس کے باعث فلائٹ…

کالعدم ٹی ٹی پی سےمذاکرات:اتحادیوں کواعتمادمیں لینےکیلئےپی پی نےکمیٹی قائم کردی

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر بننے والی تین رکنی کمیٹی میں شیری رحمان، فرحت اللہ بابر اور قمر زمان کائرہ شامل ہونگے۔ قبل ازیں گزشتہ روز ہفتہ 11 جون کو ہونے والے زرداری ہاؤس کے اجلاس میں تحریک طالبان افغانستان اور کالعدم تحریک…

علامہ حسن ظفر نقوی کا دورہ مشہد مقدس، ایم ڈبلیو ایم کے رہنمائوں سے ملاقات

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی شوریٰ عالی کے رکن، بزرگ عالم دین علامہ سید حسن ظفر نقوی سفر زیارات کی غرض سے مشہد مقدس پہنچے، بعدازاں علامہ حسن ظفر نقوی نے مشہد مقدس میں واقع ایم ڈبلیو ایم کے دفتر موسسہ شہید عارف الحسینی کا دورہ کیا۔ جہاں مسئول…

دعا زہراء کیس اور تباہ ہوتا خاندانی نظام

تحریر: ڈاکٹر ندیم عباس ہمارے معاشرے میں اخلاقی نظام تباہی کا شکار ہو چکا ہے اور اب اس کے اثرات خاندانی نظام پر ظاہر ہو رہے ہیں۔ ہم نے بہت سے خطرناک ہتھیار بچوں کے حوالے کر دیے ہیں اور ان کی تربیت سے لاپرواہ ہو گئے ہیں۔ اس کا نتیجہ یہ ہے…

پنجاب اسمبلی میں محمود الرشید اپوزیشن لیڈر مقرر

پی ٹی آئی نے پنجاب اسمبلی میں محمود الرشید کو اپوزیشن لیڈر بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے استعفیٰ کے بعد حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ پنجاب منتخب کرلیا گیا تھا، پاکستان تحریک انصاف کے 20 سے زائد اراکین نے پارٹی پالیسی…

منی لانڈرنگ کیس: شہبازشریف اور حمزہ شہباز کی ضمانتیں منظور

وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سمیت دیگر ملزمان کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت آج بروز ہفتہ 11 جون کو لاہور کی اسپیشل سینٹرل عدالت میں ہوئی۔ ** اسپیشل سینٹرل عدالت کے جج جسٹس اعجاز حسن اعوان نے کیس کی سماعت کی،…

پاکستان سے حج پروازوں کا سلسلہ جاری

ترجمان مذہبی امور نے بتایا ہے کہ پاکستان سے آج5 حج پروازوں سے1500 سے زائد عازمینِ حج مدینہ منورہ پہنچيں گے۔ عازمینِ حج کو مدینہ منورہ میں8 روزہ قیام کے بعد مکہ مکرمہ روانہ کیا جائےگا۔ ترجمان مذہبی امور کی جانب سے بتایا گیا کہ حج سے قبل17…

غذائی قلت سے عالمی قحط پھیلنے کا خدشہ ہے، ورلڈ بینک

یوکرین جنگ اور کرونا وباء کی وجہ سے سپلائی چين ميں بگاڑ کے باعث عالمی بینک نے دنيا بھر ميں غذائی قلت سے عالمی قحط پھیلنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ عالمی بینک کی نئی گلوبل اکنامک پراسپیکٹس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سرمايہ کاری ميں کمی شرح نمو کو…