ماہانہ آرکائیو

جون 2022

کشمیری پنڈت ملازمین کا جموں میں احتجاج، کشمیر سے تبدیل کرنے کا مطالبہ

کشمیری پنڈتوں نے آج جموں پریس کلب کے باہر احتجاج درج کرکے کشمیر سے جموں تبدیلی کا پُرزور مطالبہ کیا۔ تاہم مظاہرین کا ماننا تھا کہ مطابق کشمیر کے لوگ بہت اچھے ہیں اور وہ کشمیری پنڈتوں کی وادی واپسی کے خواہاں ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ جموں پریس…

جے یو آئی شیرانی گروپ کا پی ٹی آئی سے مذہبی اور سیاسی اتحاد کا اعلان

اس موقع پر مولانا محمد خان شیرانی نے کہا کہ اسلامو فوبیا کے تدارک کیخلاف جدوجہد مشترکات میں سے ہے، سماج و سیاست سے جبر و نفاق کا خاتمہ اہم ضرورت ہے، دونوں جماعتوں کے مابین رفاقت کو باہمی روابط و مشاورت سے نتیجہ خیز ایجنڈے کی صورت میں ڈھالیں…

چلتے ہو تو تفتان کو چلئے

تحریر: نذر حافی رقبے کے اعتبار سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ بلوچستان ہے۔ بلوچستان کے سب سے بڑے ضلع کو چاغی کہتے ہیں۔ پاکستان کے ایٹمی دھماکے بھی یہیں کئے گئے تھے۔ یہاں پر جنگلی حیات کی مشہور شکارگاہیں بھی ہیں۔ رقبے کے لحاظ سے پاکستان کے…

منحرف ارکان کیخلاف ریفرنس، عمران خان نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کردیا

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے منحرف ارکان قومی اسمبلی کیخلاف ریفرنس خارج ہونے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ کہتے ہیں شواہد ہونے کے باوجود ریفرنس خارج کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے۔ چیئرمین پی ٹی…

طالبان کیساتھ مذاکرات، پیپلز پارٹی نے تحفظات کا اظہار کردیا

پاکستان پیپلز پارٹی نے حکومت کے طالبان کیساتھ مذاکرات پر تحفظات کا اظہار کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت نے اس معاملے کو ناپسند کیا ہے اور پارلیمنٹ میں اسے اُٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک طالبان…

وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کا معاویہ اعظم کو وزارت دینے سے انکار

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے کالعدم سپاہ صحابہ کے سیاسی ونگ ’’راہ حق پارٹی‘‘ کے پنجاب اسمبلی میں اکلوتے رکن معاویہ اعظم طارق کو کوئی بھی وزارت نہ دینے کا فیصلہ کر لیا۔ انتہائی باوثوق ذرائع نے خبر ایجنسی کو بتایا کہ معاویہ اعظم کی جانب…

شامی ڈیفنس سسٹم نے اسرائیل کا میزائل حملہ ناکام بنا دیا

شام کے فضائی حفاظتی ادارے نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل کی جارح حکومت کی طرف سے دمشق کی جانب داغے گئے اکثر میزائلوں کو تباہ کر دیا گیا ہے۔ شام کے فضائی دفاع نے آج صبح (جمعہ) خبر دی ہے کہ اس نے دمشق پر حملہ کرنے والے صیہونی حکومت کے اکثر…

قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 3 کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ کے درابگام میں محاصرے اور سرچ آپریشن کی آڑ میں مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ بھارتی بربریت کی تلخ…

ایران انڈیا تعلقات، ہمیں تعصب سے نکلنا ہوگا

تحریر: تصور حسین شہزاد ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہ بھارت کے تین روزہ دورے پر دہلی میں ہیں۔ یہ دورہ ایک ایسے وقت میں کیا جا رہا ہے جب انڈیا میں توہین رسالت(ص) کیخلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ توڑ پھوڑ، جلاو گھیراو اور پکڑ دھکڑ…

عوامی تحریک کی مجلس شوری کے اجلاس میں 17جون کو ملک گیر احتجاج کا فیصلہ

پاکستان عوامی تحریک کی مجلس شوریٰ نے 17 جون کو سانحہ ماڈل ٹاؤن کی 8ویں برسی پر ناانصافی کیخلاف ملک گیر احتجاج کا فیصلہ کیا ہے۔ شوریٰ کے اجلاس میں ملک بھر سے 7 سو سے زائد ممبران نے شرکت کی۔ سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے شوریٰ کے اجلاس میں…