ماہانہ آرکائیو

جون 2022

مونس الہی پر منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج، دو فرنٹ مین گرفتار

لاہور: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے منی لانڈرنگ کیس میں مونس الہیٰ پر مقدمہ درج کرلیا۔ کیس میں مونس الہی کے دو مبینہ فرنٹ مینز نواز بھٹی اور مظہر اقبال کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔ مونس الٰہی الائنس شوگر مل میں شیئر ہولڈر ہیں۔ ایف…

پنجاب حکومت کا اسپیکر کے اختیارات محدود کرنے کا فیصلہ

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبائی اسمبلی کے اسپیکر کی جانب سے شدید پریشانیوں کا سامنا کرنے کے بعد صوبائی اسمبلی کو محکمہ قانون کے ماتحت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبائی اسمبلی کے اختیارات محدود کرنے کے لیے محکمہ…

ایران: خاتون سمیت 12 قیدیوں کو اجتماعی پھانسی دیدی گئی

برطانوی خبر رساں ایجنسی روائٹر کے مطابق ایران نے ملک کے جنوب مشرقی حصے میں واقع جیل میں 12 قیدیوں کو اجتماعی پھانسی دی۔ مقامی این جی او کی جانب سے یہ بات ایسے وقت میں سامنے آئی جب اسلامی جمہوریہ میں پھانسیوں کی بڑھتی ہوئی تعداد پر تشویش…

بھارت میں گستاخانہ بیانات پر عالم اسلام میں بے چینی پائی جاتی ہے، چین

چین نے بھارت پر زور دیا ہے کہ حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنماؤں کے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبیین کے بارے میں گستاخانہ تبصروں کے نتیجے میں پیدا ہونے والی صورتحال کو مناسب طریقے سے حل کرے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق…

ہمیں عوام دشمن نئی حلقہ بندیاں بالکل منظور نہیں ہیں، آغا رضا

مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنماء اور سابق صوبائی وزیر آغا رضا نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہزارہ ٹاؤن کے لوگ بجلی کی لوڈ شیڈنگ، ٹینکر مافیا اور واسا کی ملی بھگت کے نتیجے میں پانی کی عدم دستیابی کی وجہ سے بہت کٹھن اور مشکل…

پاکستان سازشوں کے گرداب میں

تحریر: تصور حسین شہزاد پاکستان میں امریکی ایماء پر برسراقتدار آنیوالی ’’امپورٹڈ حکومت‘‘ کے باعث چین اور روس پاکستان سے ناراض ہوچکے ہیں، جبکہ ایران اور ترکی بھی فاصلے پر کھڑے ہو کر صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں۔ ماضی میں ایک پلان بنا تھا…

ڈاکٹر مظفر رضوی جامعہ روحانیت استور کراچی کے صدر منتخب ہوگئے

ریسرچ اسکالر علامہ ڈاکٹر سید مظفر حسین رضوی 2022ء سے 2025ء کے دورانیہ کیلئے جامعہ روحانیت استور کراچی کے مرکزی صدر منتخب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران علامہ جعفر سبحانی، علامہ غلام محمد کراروی، علامہ حنیف…

اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کےلیے حکومت کو مزید مہلت

لاہورہائیکورٹ نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کےلیے حکومت کو مزید مہلت دے دی۔ لاہور ہائیکورٹ میں اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے سے متعلق دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ سیکرٹری الیکشن کمیشن نے عدالت کو بتایا کہ الیکشن…

پاک امریکا تعلقات کو آگے بڑھانا اولین ترجیح ہے،امریکی سفیر

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ پاک امریکا تعلقات کو آگے بڑھانا اولین ترجیح ہے۔ منگل کو امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے وفد کے ہمراہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا دورہ کیا۔ امریکی سفیر نے روایتی گھنٹہ بجا کر اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز…

کس ملک کے پاس کتنے جوہری ہتھیار ہیں، رپورٹ جاری

ء1986 میں جوہری ہتھیاروں کی تعداد 70 ہزار سے زائد تھی، امریکا اور روس نے سرد جنگ کے بعد جوہری ہتھیاروں میں بتدریج کمی کی، لیکن اب آئندہ 10 سال میں جوہری ہتھیاروں میں مزید اضافے کا امکان ہے، سٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹیٹیوٹ (سپری)…