ماہانہ آرکائیو

جون 2022

حمزہ شہباز کا بطور وزیراعلی پنجاب انتخاب کالعدم قرار، دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کا بطور وزیراعلیٰ پنجاب انتخاب کالعدم قرار دے دیا، عدالتی فیصلے کے بعد حمزہ شہباز وزیراعلیٰ نہیں رہے۔ عدالت نے وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب دوبارہ کروانے کا حکم دیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ…

جوہری معاہدے پر ایران امریکا مذاکرات دوحہ میں شروع

ایران کی جانب سے امریکہ سے براہ راست ملنے اور مذاکرات کرنے سے انکار کے بعد یورپی یونین سفارکاروں کے ساتھ ان مذاکرات کا انعقاد کیا گیا ہے۔امریکہ کے خصوصی ایلچی رابرٹ میلے اور ایران کے علی باقری 2015 کے معاہدے کی واپسی پر ویانا میں یورپی…

سینیٹ کمیٹی؛ ملکی ضرورت کا سارا سونا اسمگلنگ کے ذریعے آنے کا انکشاف

سینیٹ کمیٹی کے اجلاس کے دوران بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں ملکی ضرورت کا تمام سونا مختلف ممالک سے اسمگل ہوکر آتا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں سینیٹر ذیشان خانزادہ کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کامرس کا اجلاس ہوا۔سس میں وفاقی…

علامہ سید عبدالحسین الحسینی مجلس علمائے شیعہ خیبر پختونخوا کے صدر منتخب

مجلس علمائے شیعہ پاکستان کے صدر علامہ سید حسنین عباس گردیزی نے ضلع ہنگو کا دورہ کیا، اس موقع پر انہوں نے علمائے کرام کے اجلاس کی صدارت کی، اجلاس میں علامہ سید عبد الحسین الحسینی کو مجلس علمائے شیعہ خیبر پختونخوا کا صدر منتخب کرلیا گیا۔ مسجد…

لبنان میں اسرائیل کی جاسوسی سرگرمیاں

تحریر: علی احمدی لبنان مشرق وسطی کا ایک اہم ملک ہے۔ امریکہ، اسرائیل اور ان کے اتحادی ممالک کی نظر میں اس ملک کی اہمیت اس وقت مزید بڑھ جاتی ہے جب وہ اسے اسلامی مزاحمت کے گڑھ کے طور پر دیکھتے ہیں۔ حزب اللہ لبنان علاقائی سطح پر ایک انتہائی…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ایجنسی نے ’این آئی اے‘ نے دو تاجروں کو حراست میں لیا

بھارتی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے منگل کے روز آر پار تجارت سے جڑے دو تاجروں کو گرفتار کی ہے۔ این آئی اے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ایک کیس زیر نمبر 17/2016 کے سلسلے میں قومی تحقیقاتی ایجنسی نے تنویر احمد وانی ولد غلام احمد وانی ساکن اچھ…

عزاداری سیدالشہداء (ع) پر کوئی قدغن قبول نہیں کی جا سکتی، علامہ شبیر میثمی

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے کہا ہے کہ عزاداری سید الشہداء (ع) مذہبی اور شہری آزادیوں کا مسئلہ ہے، جس پر کوئی قدغن قبول نہیں کی جا سکتی، عزاداروں پر ایف آئی آرز کا سلسلہ بند کیا جائے، بصورت…

ملک میں بجلی کی قلت بڑھ گئی

گرمی کی شدت بڑھنے سے ملک میں بجلی کی قلت بھی بڑھ گئی ہے۔ پاور ڈویژن کے مطابق ملک میں بجلی کا شارٹ فال ساڑھے 7 ہزار ميگاواٹ تک پہنچ گيا ہے۔ گزشتہ روز شارٹ فال 6 ہزار 238 میگاواٹ تھا۔ منگل کوبجلی کی پیداوار 21 ہزار 7 سو میگاواٹ اورطلب…

امریکا: سپریم کورٹ نے سرکاری عمارتوں اور اسکولوں میں نماز باجماعت کی اجازت دیدی

غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق سپریم کورٹ کے قدامت پسند ججوں نے آئینی ترمیم کی نئے سرے سے تشریح کی ہے، جس میں انہوں نے اسکولوں اور سرکاری عمارتوں میں مسلمانوں کو نماز باجماعت پڑھنے کی اجازت دی ہے- رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کے 6 ججوں نے…

وزیراعظم کے 4 معاونین خصوصی سے مراعات واپس لے لی گئیں

وزیراعظم کے 4 معاونین خصوصی سے مراعات واپس لے لی گئیں، شہباز شریف کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری سے 4 معاونین خصوصی کی مراعات واپس لی گئیں، جن میں سینیٹر حافظ عبدالکریم کو وفاقی وزیر کے مساوی…