ماہانہ آرکائیو

مئی 2022

امریکی صدر ایشیائی ممالک کے دورے پر جنوبی کوریا پہنچ گئے

سیئول: امریکا کے صدر جوبائیڈن شمالی کوریا کے جوہری ہتھیاروں کے تجربات اور یوکرین جنگ کے تناظر میں ایشیائی ممالک کے 3 روزہ دورے پر جنوبی کوریا پہنچ گئے جس کے بعد وہ جاپان جائیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے عہدہ…

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کرلیا گیا

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کو اسلام آباد میں واقع ان کے گھر کے باہر سے گرفتار کرلیا گیا۔ سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کو اینٹی کرپشن کے اہلکاروں نے اسلام آباد میں واقع ان کے گھر کے باہر سے گرفتار کرلیا جہاں سے انہیں تھانہ کوہسار…

وزیراعظم گورنر پنجاب کی تقرری سے متعلق ایڈوائس پرنظرثانی کریں، صدرمملکت

صدرمملکت نے وزیراعظم شہبازشریف کو خط تحریر کیا ہے جس میں کہا گیا کہ عمر سرفراز چیمہ اب بھی گورنر کے عہدے پر فائز ہیں، نئی تقرری کا کوئی جواز نہیں۔ صدر مملکت نے کہا کہ وزیراعظم آئین کے آرٹیکل 48 (1) کے مطابق نئے گورنر پنجاب کی تقرری کی…

ایک روپے کی کرپشن بھی ثابت نہیں ہوسکی، شہباز شریف

منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کےموقع پر وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پونے دو سال کی تحقیقات میں کرپشن کا ایک روپیہ بھی ثابت نہیں ہوسکا اورہمارے خلاف کرپشن کےسیاسی کیسزبنائے گئے۔ لاہور کی احتساب عدالت میں منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم…

چولستان پیاسا ہے!!!

رپورٹ: سید عدیل زیدی جنوبی پنجاب کے صحرائے چولستان کو علاقے کا سب سے بڑا صحرا مانا جاتا ہے، یہاں انسانوں اور جانوروں کی زندگیوں کا انحصار بارشوں پر ہوتا ہے، تاہم ایک طویل عرصہ سے یہاں باران رحمت نہ برسنے کی وجہ سے پانی کی شدید قلت پیدا…

لاہور، لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے ایم ڈبلیو ایم اور آئی ایس او کا احتجاج

لاہور میں مسجد صاحب الزمان اسلام پورہ کے باہر نماز جمعہ کے بعد مجلس وحدت مسلمین اور امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیراہتمام احتجاج مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ ریاستی اداروں کی طرف سے جبری لاپتہ کئے گئے…

پاکستان اور ایران باہمی تعاون سے دہشتگردی کو شکست دے سکتے ہیں، ایرانی قونصل جنرل حسن نوریان

پاکستان کے تجارتی حب شہر کراچی میں تعینات ایرانی قونصل جنرل حسن نوریان کا کہنا ہے کہ ایرانی حکومت اور عوام خطے کی اقوام کے مشترکہ دشمنوں کی طرف سے کسی بهی قسم کی بدامنی، انتشار اور خوف پهیلانے والے دہشتگردی پر مشتمل اقدامات کی مذمت کرتے…

تحریک انصاف کے پنجاب اسمبلی میں 25 اراکین ڈی سیٹ قرار

تحریک انصاف کے 25 منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کو الیکشن کمیشن نے نااہل قراردیتے ہوئے ڈی سیٹ کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کيخلاف اسپيکر کے ريفرنس پرفیصلہ سنادیا تاہم تحریک انصاف کے منحرف ارکان پنجاب اسمبلی تاحیات…

حمزہ شہبازکوعہدے سے ہٹانے کی درخواستیں سماعت کیلئے منظور

لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہبازکووزارت اعلیٰ کےعہدے سے ہٹانے سے متعلق دائر درخواستوں کو سماعت کے لیے منظور کرلیا ہے۔عدالت نے پنجاب حکومت سمیت دیگرکونوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ لاہورہائیکورٹ میں حمزہ شہباز کی وزارت اعلیٰ کا الیکشن…

ایس یو سی کے رہنماء مولانا زاہد حسنین بخاری کا تنظیمی دورہ پاراچنار

شیعہ علماء کونسل کے صوبائی آرگنائزر مولانا سید زاہد حسنین بخاری کی صدارت میں تحصیل اپر کرم کا اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں سابق ضلعی صدر مولانا باقر علی حیدری، سابق جنرل سیکرٹری مدثر حسین توحیدی اور دیگر تنظیمی احباب بھی کثیر تعداد میں موجود…