ماہانہ آرکائیو

مئی 2022

رواں ماہ پہلی مرتبہ ڈالر کی قدر میں کمی

رواں ماہ پہلی بار روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی ہے۔ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ہفتے کے روز پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں 50پیسے کی کمی ہوئی جس سے ڈالر کی قیمت 200 روپے 50 پیسے ہوگئی۔ دوسری جانب ہفتہ وار…

ہم شام میں نظام کی تبدیلی نہیں چاہتے، امریکی اہلکار

شام کی حکومت کا تختہ الٹنے میں ناکامی اور کئی عرب ممالک کے ساتھ دمشق کے تعلقات معمول پر آنے کے بعد امریکی نائب معاون وزیر خارجہ برائے شامی امور کا کہنا ہے کہ امریکی حکومت، شام میں اب رژیم تبدیل کرنے کی کوشش نہیں کر رہی ہے۔ فارس نیوز کے بین…

شیریں مزاری کو امریکہ کی خوشنودی کیلئے گرفتار کیا گیا، علامہ ناصر عباس جعفری

پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء شیریں مزاری کی گرفتاری پر چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے شدید مذمت کی ہے۔ میڈیا کو جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ انتقامی سیاست نون لیگ کا وطیرہ ہے، ماڈل ٹاؤن جیسے بھیانک…

علاقائی اور عالمی سطح پر امریکہ کی نئی حکمت عملی

تحریر: ہادی محمدی امریکہ نے عالمی سطح پر اپنی ڈاکٹرائن میں چند بنیادی تبدیلیاں انجام دی ہیں جو متعلقہ دستاویزات میں بیان کی گئی ہیں۔ عالمی سطح پر ورلڈ آرڈر یونی پولر سے ملٹی پولر کی جانب گامزن ہے لہذا امریکہ نے اس تبدیلی کو روکنے کیلئے…

سخت معاشی فیصلوں میں تاخیر! آئی ایم ایف سے مذاکرات میں پیش رفت رک گئی

اسلام آباد اور دوحہ کے ذرائع نے ایکسپریس ٹریبیون کو بتایا کہ بدھ سے شروع ہونے والی تکنیکی سطح پر بات چیت کے دوران آئی ایم ایف اور پاکستانی حکام میکرو اکنامک فریم ورک پر اتفاق رائے پیدا نہیں کر سکے۔ فریقین میں بجٹ خسارے، محصولات کے ہدف،…

پنجاب اسمبلی کے اجلاس سے قبل ڈی جی پارلیمانی امور گرفتار

آج بروز اتوار 22 مئی کو بلائے گئے پنجاب اسمبلی کے اجلاس سے قبل ہی پوليس نے ڈی جی پارلیمانی امور رائے ممتاز کو گرفتار کرلیا، جب کہ سیکريٹری اسمبلی محمد خان بھٹی اور سیکريٹری کوآرڈینیشن عنایت اللہ کو گرفتار کرنے میں ناکام رہی۔ پولیس کی…

حکومتی فیصلے سے قبل دیئے گئے درآمدی آرڈرز کا کیا ہوگا؟

وفاقی وزارت تجارت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 19 مئی کو جاری کردہ ایس آراو کے زریعے لگژری اشیاء کی درآمدات پر پابندی عائد کردی ہے، یہ فیصلہ بڑھتے کرنٹ اکاونٹ خسارے کے پیش نظر کیا گیا ہے تاہم تاجر برادری کی جانب سے اس ایس آر او کے…

تحریک انصاف اور ن لیگ کو الیکشن کمیشن کا نوٹس

وزیراعظم شہباز شریف اور مسلم لیگ ن کیلئے ایک اور مشکل کھڑی ہوگئی، الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے پر شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے والی سیاسی جماعتوں کیخلاف حرکت میں آگیا،…

علامہ ضیاء اللہ بخاری کی علامہ عارف واحدی سے ملاقات

مرکزی متحدہ جمعیت اہلحدیث پاکستان کے سربراہ اور اسلامی نظریاتی کونسل کے رکن علامہ سید ضیاء اللہ شاہ بخاری نے اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی کی رہائشگاہ پر ان سے ملاقات کی، صاحبزادہ سید اسامہ بخاری بھی ان کے…

پاکستانی معیشت کی بحالی کیلئے بھرپور تعاون کرینگے، امریکہ

امریکہ نے پاکستان کی نئی حکومت کو معیشت کی بحالی میں بھرپور تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ خوشحال اور مستحکم پاکستان کی تعمیر کے لیے سرمایہ کاری اور تجارتی مواقع بڑھانے کے طریقوں پر دوطرفہ طور پر کام کرتے رہیں گے۔ ڈان ڈاٹ کام کے…