ماہانہ آرکائیو

مئی 2022

عمران خان نے امریکا سے ڈونلڈ لُو کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کردیا

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ایک بار پھر اپنی حکومت کے خاتمے کو ‘غیر ملکی سازش’ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکا کا اس میں کوئی کردار نہیں تو انہیں پاکستان تحریک انصاف کے ‘بیک بینچرز’ سے ملاقاتوں میں کیوں دلچسپی تھی، ڈونلڈ…

سونے کی قیمت میں ایک دن میں ہوش اڑانے دینے والا اضافہ

اسٹاک ایکسچینج میں مندی اور ڈالر کی قدر میں اضافے نے ایک روز میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 350 روپے کا ہوش اڑا دینے والا اضافہ ہوا ہے۔ پیر کے روز بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 15 ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا، جس کے…

مسلم لیگ ن اور اتحادیوں کا فوری حکومت نہ چھوڑنے کا فيصلہ

عمران خان کی جانب سے لانگ مارچ کے اعلان کے بعد اتحادی جماعتوں کی جانب سے مشاورت کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ عمران خان کے کسی غیرآئینی مطالبے کو قبول نہیں کیاجائے گا۔ ذرائع کے مطابق حکومت کیخلاف محاذ آرائی سے سختی سے نمٹنے اور قانون…

سلطان محمود کا پی آئی اے کی طرز پر آزاد کشمیر ایئر لائن بنانے کا اعلان

میرپورتعلیمی بورڈ ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ دبئی میں ہونیوالے ایکسپو میں دنیا بھر کے سرمایہ کاروں سے کہا ہے کہ ریاست جموں وکشمیر دنیا کا خوبصورت ترین خطہ ہے یہاں ہائیڈرل،منرل،ٹورازم سمیت…

پالیسی ریٹ میں 100بیسس پوائنٹس کا اضافہ متوقع

توقع ہے کہ اسٹیٹ بینک پالیسی ریٹ میں 100بیسس پوائنٹس کا اضافہ کرے گا جس کے بعد پالیسی ریٹ 13.25 فیصد ہوجائے گا۔ پالیسی ریٹ بڑھانے کا مقصد آئی ایم ایف کے قرضہ پروگرام کی بحالی کے لیے اس کی شرط پوری کرنے کے لیے پٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی کے…

ایران میں القدس فورس کے کمانڈر کی ٹارگٹ کلنگ

سپاہ پاسداران کی قدس فورس کے کمانڈر کی ٹارگٹ کلنگ کا واقعہ دارالحکومت تہران کے ڈاؤن ٹاؤن میں پیش آیا، جہاں حملہ آوروں نے کمانڈر حسن صیاد خدایاری کو ان کے گھر باہر فائرنگ کرکے قتل کیا۔ ایرانی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ مقتول فوجی…

ملکی سطح پر رائج اعلیٰ تعلیمی نظام

رپورٹ: ایس این حسینی ایک پاکستانی کی حیثیت سے اپنے ملک کی ترقی کی فکر کرنا ہر شہری کا فطری اور آئینی حق ہی نہیں بلکہ فرض ہے۔ دفاعی، سیاسی، عدالتی اور ملک کے تعلیمی نظام کی بہتری پر خوشی کا اظہار جبکہ کسی بھی شعبے کی ناکامی، نالائقی اور…

آئی ایس او کراچی کے تحت یوم تاسیس کی تقریب، علامہ غلام عباس رئیسی کا خطاب

22 مئی یوم تاسیس کی مناسبت سے امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے قیام کی گولڈن جوبلی کے موقع پر آئی ایس او کراچی ڈویژن کی جانب سے تقریب سعید کا انعقاد مقامی بینکوئٹ میں کیا گیا۔ پروگرام میں آئی ایس او سے تعلق رکھنے والے طلباء امامیہ،…

وزیر اعظم نے بلیغ الرحمٰن کو گورنر پنجاب لگانے کی دوسری سمری صدر کو ارسال کردی

رواں ماہ 7 مئی کو وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر پاکستان مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے بلیغ الرحمن کا نام گورنر پنجاب کے لئے صدرمملکت کو ارسال کیا گیا تھا، تاہم صدر مملکت نے وزیراعظم کی ارسال کی گئی سمری کو مسترد کرتے ہوئے جواب دیا تھا…

عمران خان کا 25 مئی کو اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا اعلان

یہ بات انہوں نے تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی۔ قبل ازیں وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں کور کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزیراعلی محمود خان، سابق وفاقی وزرا پرویز خٹک، علی امین گنڈاپور، سابق گورنر شاہ فرمان،…