یاسین ملک کوسزا سنائے جانے سے قبل مقبوضہ کشمیرمیں مکمل ہڑتال
گذشتہ روز وادی بھر میں مکمل ہڑتال کی گئی ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حریت رہنما یاسین ملک کو جعلی مقدمے میں سزا دینے کے خلاف مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کی اپیل پرمکمل ہڑتال کی گئی۔
مقبوضہ وادی میں دکانیں، کاروباری مراکز…