ماہانہ آرکائیو

مئی 2022

یاسین ملک کی سزا کیخلاف عالمی عدالت انصاف جائیں گے،مشعال ملک

لاہور: یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا کہنا ہے کہ بھارت کی عدالت کی جانب سے یاسین ملک کودی جانے والی سزا کے خلاف عالمی عدالت انصاف سے رجوع کیا جائے گا۔ مشال ملک کا بیان میں کہنا تھا کہ بھارتی عدالت کی یاسین ملک کوسنائی جانے والی سزا…

عمران خان نے حکومت کو 6 روز میں انتخابات کرانے کا الٹی میٹم دے دیا

اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت 6 روز میں عام انتخابات کرائے اور اگر ایسا نہیں ہوا تو اگلی مرتبہ 20 لاکھ لوگوں کے ساتھ اسلام…

آئی ایم ایف کا پیٹرول اور بجلی پر سبسڈیز ہٹانے کا مطالبہ

آئی ایم ایف نے ایک بار پھر پاکستان سے پیٹرول اور بجلی پر سبسڈیز ہٹانے کا مطالبہ کردیا۔ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ اور پاکستان کے درمیان مذاکرات ایک بار پھر بے نتیجہ ختم ہوگئے، آئی ایم ایف اور پاکستان نے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔…

اسرائیلی فوج سے جھڑپوں میں 16سالہ فلسطینی شہید ، 9زخمی

مقبوضہ بیت المقدس مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کے چھاپے کے دوران جھڑپوں میں 16 سالہ فلسطینی شہید ہو گیا۔ فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق غیث یامین کو سر میں گولی ماری گئی ،جس کے بعد وہ اسپتال میں دوران علاج جانبر نہ ہوسکا۔ جھڑپوں کا…

حقیقی آزادی مارچ کے شرکاء پر امپورٹڈ حکومت کا تشدد قابل مذمت ہے، علامہ ناصر عباس جعفری

چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے حقیقی آزادی مارچ کے پرامن شرکاء پر بدترین ریاستی ظلم و تشدد کی بھرپور مذمت کی ہے۔ میڈیا کو جاری اپنے بیان میں انہوں نے امپورٹڈ حکومت کے ظالمانہ رویئے کو آمرانہ قرار دیا ہے۔…

عمران خان کو ریڈزون میں داخل نہ ہونے دیا جائے،وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ عمران خان کو کسی صورت ریڈزون میں داخل نہ ہونے دیا جائے۔ ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے وزیراعظم کو پیش کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کے لانگ مارچ میں…

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے احتجاج سے متعلق فیصلہ سنادیا

سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کو اسلام آباد کے سیکٹر ایچ نائن میں احتجاج کی اجازت دیدی۔ عدالت عظمیٰ کا کہنا ہے کہ تمام گرفتار وکلاء کو فوری رہا کیا جائے۔ جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ سپریم کورٹ میں میں…

لاہور، پنڈی سمیت مختلف علاقوں میں پولیس اور پی ٹی آئی کارکنان میں تصادم، علاقہ میدانِ جنگ بن گیا

اہور اور راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں پاکستان تحریک انصاف اور پولیس کے کارکنان میں تصادم ہوا ہے، جس کے نیتجے میں متعدد کارکنان زخمی ہوگئے جبکہ پی ٹی آئی کی دو خاتون رہنماؤں یاسمین راشد اور عندلیب عباس کو گرفتاری کے کچھ ہی دیر بعد…

شہیدہ شیرین ابوعاقلہ کی مظلومیت

تحریر: عبدالباری عطوان انہوں نے نہ صرف شیرین ابوعاقلہ کی ٹارگٹ کلنگ کی بلکہ ان کے جنازے میں ان کے تابوت پر بھی حملہ ور ہوئے۔ اس قدر نفرت اور اتنا وحشیانہ جرم۔ کیا یہ طاقتور اور توانا انسانوں کی خصوصیت ہے؟ کیا یہ اس قسم کے افراد ہیں جن کے…

کراچی میں شیعہ تنظیموں کے رہنماؤں کی پریس کانفرنس

شہید سلمان حیدر کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف کراچی پریس کلب میں مختلف شیعہ تنظیموں کے رہنماؤں معروف عالم دین علامہ حسن ظفر نقوی، شیعہ علماء کونسل کے رہنما علامہ ناظر عباس تقوی، جعفریہ الائنس پاکستان کے علامہ باقر حسین زیدی، مجلس وحدت…