ماہانہ آرکائیو

مئی 2022

وزیر اعظم شہباز شریف نے 28 ارب روپے کے ریلیف پیکج کا اعلان کردیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے 28 ارب روپے کے نئے ریلیف پیکج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک کروڑ 40 لاکھ غریب گھرانوں کو فوری طور پر دوہزار روپے ماہانہ دیے جائیں گے۔ قوم سے خطاب میں شہباز شریف نے کہا کہ آئندہ مالی سال میں ریلیف پیکج کو بجٹ…

اسلحہ رکھنے کے قانون میں تبدیلی کی جائے‘ امریکی صدر کا مطالبہ

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن نے امریکہ میں اسلحہ رکھنے کے قوانین کو سخت کرنے کے لیے کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ مطالبہ ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے، جب چند روز قبل ہی ٹیکساس کے ایک اسکول میں فائرنگ کرتے ہوئے 19 طلبہ اور دو…

نیب اور انتخابات سے متعلق ترمیمی بلز سینیٹ سے بھی کثرت رائے سے منظور

نیب ترمیمی بل 2022ء اور انتخابات ترمیمی بل 2022ء ایوان بالا میں بھی کثرت رائے سے منظور ہوگئے، اپوزیشن نے بلز کے خلاف چئیرمین سینیٹ کے ڈائس کا گھیراؤ کرکے نعرے بازی کی اور بل کی کاپیاں پھاڑدیں۔ سینیٹ کا اجلاس چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر…

الیکشن کا فیصلہ پارلیمنٹ کریگی، عمران خان سے بات چیت کے دروازے کھلے ہیں، وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بات چیت کے دروازے کھلے ہیں اور کمیٹی بناسکتا ہوں لیکن ڈکٹیشن نہیں چلے گی اور الیکشن کا فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی۔ شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں خطاب…

پاکستان کے حقیقی محافظ

تحریر: محمد ہادی مئی 2006ء میں جب اسرائیل نے حزب الله کے ہاتھوں شکست کھائی اور اپنی یہودی ریاست کے خواب چکنا چور ہوتے دیکھے تو ویکی لیکس کے بانی جان اسنوڈن اور سابقہ امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن کے اعترافات کے مطابق، امریکہ کے ساتھ مل…

ضبط شدہ تیل کو امریکہ کے حوالے کئے جانیکے بارے یونان کو ایرانی انتباہ

عرب میڈیا کے ساتھ گفتگو میں ایرانی حکومتی عہدیدار نے ضبط شدہ ایرانی تیل کے بارے یونانی حکومت کو سختی کے ساتھ متنبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الجزیرہ نیوز چینل کے ساتھ گفتگو میں ایک اعلی سطحی ایرانی حکومتی عہدیدار نے زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ…

یاسین ملک کو سزا، بھارت نے اپنی شکست تسلیم کر لی، علامہ افضل حیدری

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری نے کہا ہے کہ کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو ظلم سے مٹایا نہیں جا سکتا، کشمیری رہنما یاسین ملک کو سزا سنا کر بھارت نے اپنی شکست تسلیم کر لی ہے، دنیا بھر کے حریت پسند، کشمیری…

ڈالر 203 روپے کی سطح سے متجاوز

مقامی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں جمعرات کو بھی پاکستانی روپے کو دباو کا سامنا رہا تاہم تاہم حالیہ دنوں کی بنسبت قدر بڑھنے کی رفتار سست رہی۔ آج جمعرات کو انٹر بینک میں ڈالرکی قدر 9پیسے کے اضافے سے 202.01روپے کی سطح پر پہنچ گیا…

ڈالر 203 روپے کی سطح سے متجاوز

مقامی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں جمعرات کو بھی پاکستانی روپے کو دباو کا سامنا رہا تاہم تاہم حالیہ دنوں کی بنسبت قدر بڑھنے کی رفتار سست رہی۔ آج جمعرات کو انٹر بینک میں ڈالرکی قدر 9پیسے کے اضافے سے 202.01روپے کی سطح پر…

بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے اور قابض فورسز نے مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فورسز نے ضلع کپواڑہ میں مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا۔ کے ایم ایس کے مطابق…