ماہانہ آرکائیو

مئی 2022

امامیہ آرگنائزیشن بلتستان کا اسلامی اقدار کے تحفظ کیلئے آگاہی واک کا اعلان

امامیہ آرگنائزیشن پاکستان بلتستان نے اسلامی ثقافت، تہذیب و تمدن کو بیرونی یلغار سے محفوظ رکھنے کیلئے آگاہی واک کے اہتمام کا اعلان کر دیا۔ واک میں تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد شریک ہونگے اور تمام اسلامی فرقوں کے علمائے کرام اور…

عمران نے خود کو اور اپنی حکومت کو بچانے کے لیے این آر او مانگا، وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ عمران نے خود کو اور اپنی حکومت کو بچانے کے لیے این آر او مانگا، حال ہی میں منظر عام پر آنے والی آڈیو ٹیپ ان کی منافقت اور دوہرے معیار کو بے نقاب کرتی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں…

جب تک الیکشن کی تاریخ نہیں ملتی بات آگے نہیں جاسکتی، عمران خان

غلام امپورٹڈ حکومت نے 30 روپے فی لیٹر پیٹرول مہنگا کردیا، بھارت نے روس سے تیل خرید کر 25 روپے فی لیٹر کمی کردی، آزاد اور غلامانہ خارجہ پالیسی کا یہی فرق ہے، عدالتوں نے ہمیشہ شریف خاندان کو بچایا ہے، ہر قسم کی بات چیت کیلئے تیار ہوں، جب تک…

ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے متعلق دفتر خارجہ کی رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع

امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے متعلق دفتر خارجہ کی رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کروا دی گئی۔ دفتر خارجہ کی رپورٹ میں کہا گیا کہ عافیہ صدیقی امریکی ریاست ٹیکساس کی جیل میں 2008ءسے قید ہیں، حکومت پاکستان کی جانب سے عافیہ صدیقی…

پاکستان کو چین سے ڈھائی ارب ملنے کا امکان

وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ چین کی جانب سے پاکستان کو آئندہ ہفتے ڈھائی ارب ڈالر ملنے کا امکان ہے۔ وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان معاملات طے پا گئے ہیں، جس کے بعد چین پاکستان کو کمرشل قرضہ فراہم کرے گا۔ حکام کے مطابق…

اسرائیل سے تعلقات جرم، خلاف ورزی پر سزائے موت، عراقی پارلیمنٹ میں قانون منظور

عراقی پارلیمنٹ نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کو جرم قرار دے دیا ہے، خلاف ورزی کرنے پر سزائے موت یا عمر قید ہوسکتی ہے۔ گزشتہ روز عراق کی پارلیمان میں ایک قانون کی منظوری دی گئی ہے جس کے بعد اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانا جرم…

اسرائیل کی طرف دنیائے اسلام کے بڑھتے رجحانات

تحریر: ایس این حسینی گذشتہ روز ممبر قومی اسمبلی عبد الاکبر چترالی نے ایوان میں خطاب کرتے ہوئے ایک حقیقت کو پوائنٹ آوٹ کیا ہے۔ انہوں نے پی ٹی وی کے کچھ اراکین کی جانب سے اسرائیل کے سفر کے حوالے سے مندرجہ ذیل نکات اٹھائے۔ 1۔ اسرائیل کا…

پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 24 برس مکمل، آج یوم تکبیر منایا جا رہا ہے

لاہور: پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 24 برس مکمل ہو گئے لہٰذا پورے ملک میں آج یوم تکبیر جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔ پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 24برس مکمل ہو گئے تاہم اسی مناسبت سے آج پورے ملک میں یوم تکبیر قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا…

حکومتی اتحاد نے چیئرمین نیب کیلئے جسٹس (ر) مقبول باقر کے نام پر اتفاق کرلیا

اسلام آباد: حکومتی جماعتوں نے چیئرمین نیب کے لیے سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس (ر) مقبول باقر کے نام پر اتفاق کرلیا۔ حکمراں جماعت مسلم لیگ نون، پیپلزپارٹی سمیت دیگر اتحادی جماعتوں کی چیئرمین نیب کے چیئرمین کی تقرری کے حوالے سے مشاورت ہوئی،…

یاسین ملک کی سزا کیخلاف شیعہ علماء کونسل کا کراچی میں احتجاجی مظاہرہ

بھارتی کٹھ پتلی عدالت کی جانب سے کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو دی جانے والی سزا کے خلاف شیعہ علماء کونسل کی جانب سے خوجہ اثناعشری مسجد کھارادر کراچی کے باہر احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا گیا۔ مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے ایس یو سی کے ایڈیشنل…