ماہانہ آرکائیو

مئی 2022

حمزہ نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے الیکشن کیخلاف جواب جمع کرا دیا

حمزہ شہباز نے لاہور ہائیکورٹ میں وزیر اعلیٰ پنجاب کے الیکشن کے خلاف درخواستوں کا جواب جمع کرا دیا۔ وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز نے اپنے وکیل خالد اسحاق کے ذریعے 16 صفحات کا جواب جمع کرایا جس میں الیکشن کے خلاف درخواستوں کو جرمانے کے ساتھ خارج کرنے…

دفترخارجہ نے پاکستان کے کسی وفد کے دورۂ اسرائیل کے تاثر کو مسترد کردیا

دفتر خارجہ نے حال ہی میں ایک وفد کے اسرائیل کے دورے پر وضاحت جاری کرتے ہوئے دو ٹوک الفاظ میں سرکاری وفد یا حکومتی اجازت کے تاثر کو مسترد کردیا۔ جاری اعلامیے میں دفتر خارجہ کے ترجمان ترجمان زاہد حفیظ نے کہا کہ ایک غیر ملکی این جی او کے زیر…

اصغریہ تحریک کے زیر اہتمام 2 روزہ سفیران مہدیؑ تربیتی و فکری ورکشاپ کا انعقاد

اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے زیر اہتمام دو روزہ سفیران مہدی (عج) تربیتی و فکری ورکشاپ کا انعقاد اندرون سندھ کے علاقے جادم بگھیو ضلع مٹیاری میں کیا گیا، جس میں سندھ بھر سے تنظیمی مدرسین نے شرکت کی۔ ورکشاپ کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا…

اسرائیلی صدر سے ملاقات کرنیوالے وفد کو عبرتناک سزا دی جائے، محمد شہریار

امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل محمد شہریار کا کہنا تھا کہ غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کے سربراہ سے ملاقات کرنیوالے وفد کو غدار قرار دیکر عبرتناک سزا دی جائے۔ مرکزی آفس میں کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے محمد شہریار کا…

نہیں! میں دہشتگرد نہیں ہوں

تحریر: سید تعجیل مہدی نہیں! میں دہشتگرد نہیں ہوں۔۔۔۔ یہ وہ فقرہ تھا، جو ہر ایک تھپڑ، گھونسے اور ٹھوکر پر میں دہراتا تھا۔ ایک تنگ و تاریک 6 بائے 6 فٹ کی کوٹھڑی میں نجانے کتنے دنوں سے بند پڑا تھا۔ آخر یہ کون لوگ ہیں اور مجھ سے کیا چاہتے…

دفتر خارجہ پاکستانی پاسپورٹ پر وفد کے دورہ اسرائیل کی وضاحت کرے، علامہ ناصر عباس جعفری

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین علامہ ناصر عباس جعفری نے اسرائیلی صدر کی طرف سے پاکستانی وفد سے ملاقات کی تصدیق پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے اصولی موقف سے خیانت قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا…

دو ہفتے قبل پاکستانی وفد نے ملاقات کی تھی، اسرائیلی صدر کی تصدیق

تل ابیب: اسرائیل کے صدر اسحاق ہرزوگ نے تصدیق کی ہے کہ دو ہفتے قبل جنوبی ایشیا سے ایک وفد نے ہماری سرزمین پر مجھ سے ملاقات کی تھی، وفد میں 2 پاکستان نژاد امریکی شہری بھی شامل تھے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی…

ای سی سی کا اجلاس: 30 لاکھ میٹرک ٹک گندم درآمد کرنے کی منظوری

اقتصادی رابطہ کمٹی کا اجلاس اسلام آباد میں وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی زیرصدارت ہوا۔ وزارت خزانہ سے جاری اعلامیے کے مطابق ای سی سی نے 30 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دیدی، 20 لاکھ میٹرک ٹن گندم حکومتی سطح پر جبکہ 10 لاکھ…

مجرم امپورٹڈ حکومت نے آزادی مارچ کے شرکاء کے خلاف پولیس کی وحشت آزمائی، عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ مجرم امپورٹڈ حکومت نے سپریم کورٹ کے احکامات ہوا میں اڑاتے ہوئے ہمارے آزادی مارچ کے شرکاء کے خلاف پولیس کی وحشت آزمائی۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر…

شر پسند یہودی مسجد اقصیٰ کے کمپاؤنڈ میں جاگھسے

خبر ایجنسی کے مطابق سیکڑوں یہودیوں پر مشتمل جتھہ اسرائیلی پرچموں کے ساتھ مارچ کرتے ہوئے مسجد اقصیٰ کے احاطے میں داخل ہوگیا جس کے نتیجے میں شہر میں کشیدگی ایک مرتبہ پھر بڑھ گئی ہے۔ مارچ کی قیادت ایک سخت گیر صیہونی جماعت کا لیڈر ایتامر بن…