تحریک انصاف نے توہین مذہب کے مقدمات کا معاملہ اقوامِ متحدہ کے سامنے اٹھا دیا۔
پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما اور سابق وزیرِ انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے خصوصی خطوط بھجوا دیے۔ ایک خط اظہارِ رائے کی آزادی کے حقوق کےتحفظ و فروغ کیلئےاقوامِ متحدہ کے خصوصی مندوب کو انسانی حقوق کونسل کی قرارداد 34/18 کے تحت بھجوایا…