ماہانہ آرکائیو

مئی 2022

عالمی طاقتیں پاکستان کو عراق، شام، لیبیا بنانا چاہتی ہیں، علامہ محمد حسین اکبر

رکن اسلامی نظریاتی کونسل، سربراہ تحریک حسینیہ پاکستان اور بانی و سرپرست ادارہ منہاج الحسینؑ علامہ ڈاکٹر محمد حسین اکبر نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کو ایک ایسی عظیم فوج اور ایسے عظیم مجاہدین پر مشتمل آرمی عطا کی ہے کہ…

امریکہ کیساتھ مسائل کیوں پیدا ہوئے، عمران خان نے بتادیا

اوورسیز پاکستانیوں سے ورچوئل خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی مدد نہ کرتے تو شوکت خانم اسپتال نہ بنتا، سازش کیخلاف احتجاج کیلئے نکلنے پر شکر گزار ہوں۔ عمران خان…

فرقہ پرستی کا رجحان سب سے بڑا خطرہ ہے، ڈاکٹر فاروق عبداللہ

اسلام عدل و انصاف اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے اور اسلام نے ہی دنیا میں صالح نظام کی بنیاد ڈالی۔ عالم اسلام کو اس وقت زبردست چیلنجوں کا سامنا ہے اور ان چیلنجوں کا مقابلہ صرف اور صرف اتحاد سے ہی کیا جاسکتا ہے۔ ان باتوں کا اظہار نیشنل…

علامہ رمضان توقیر کا دورہ لیہ، تنظیمی کارکنان سے ملاقات

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر نے ضلع لیہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے تنظیمی عہدیداران اور کارکنان کیساتھ ملاقات کی۔ اپنے دورہ کے دوران علامہ رمضان توقیر نے شیعہ علماء کونسل جنوبی پنجاب کے صوبائی جنرل…

جوبائیڈن نے ہم جنس پرست خاتون کو وائٹ ہاؤس کا ترجمان مقرر کردیا

وائٹ ہاؤس کی موجودہ ترجمان جین ساکی 13 مئی کو اپنی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہوجائیں گی، ان کی جگہ پر صدر جوبائیڈن نے نائب ترجمان کیرین ژاں پیئر کو ترقی دیکر ترجمان مقرر کردیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے فرانسیسی…

پاکستان کا تجارتی خسارہ 39 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا

رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ اپریل کے دوران تجارتی خسارہ 3ارب 74کروڑ 20لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا ہے جو مارچ کے مقابلے میں 3فیصد زائد ہے جبکہ گزشتہ سال اپریل کے مقابلے میں 24فیصد زائد بڑھ گیا ہے۔ تجارتی خسارہ بڑھنے کا سلسلہ رواں مالی سال کے شروع…

علامہ راجہ ناصر عباس کی عید متاثرین سانحہ کوچہ رسالدار کیساتھ

رواں سال 4 مارچ کو پشاور میں نماز جمعہ کے دوران شیعہ جامع مسجد کوچہ رسالدار میں ہونے والے خودکش حملہ میں 70 سے زائد نمازی شہید جبکہ ڈیڑھ سو سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔ اس سانحہ نے ملک کو ہلا کر رکھ دیا اور درجنوں گھرانوں کو ہمیشہ کیلئے ایک ایسا…

فيض حمید کو کبھی آرمی چيف نہيں بنانا چاہتا تھا،عمران خان

جمعرات 5 مئی کو پوڈ کاسٹ انٹرویو میں سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایک بہت بڑی سازش باہر سے کی گئی اور یہاں کے میر جعفروں نے مل کر 22 کروڑ عوام کے منتخب وزیراعظم کو گرایا۔ کیونکہ ہم آزاد خارجہ پالیسی چلانا چاہتے تھے۔ عدلیہ…

اسرائیل کا دہائیوں بعد پھر بڑی تعداد میں فلسطینیوں کی بے دخلی کا حکم

اسرائیل کی ہائی کورٹ نے مقبوضہ مغربی کنارے میں مسافر یطا کے علاقے میں رہ رہے 1000 سے زائد فلسطینیوں کو بےدخل کرنے کا حکم جاری کردیا ہے۔الجزیرہ کے مطابق اسرائیلی انسانی حقوق کے گروپوں اور مسافر یطا کے رہائشیوں نے اسرائیلی عدالت کے فیصلے کی…

صہیونی دشمن کو مسجد اقصی کی بے حرمتی کا بھاری تاوان دینا پڑے گا، فلسطینی مزاحمتی کمیٹیاں

نیوز ایجنسی کے مطابق اسلامی مزاحمتی کمیٹیاں نامی فلسطینی جہادی گروہوں کے مشترکہ فورم نے غزہ کی پٹی، مغربی کنارے اور مقبوضہ فلسطین میں مقیم فلسطینی شہریوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مسجد اقصی کی حفاظت کیلئے اکٹھے ہو جائیں اور یہودی آبادکاروں کو…