ماہانہ آرکائیو

مئی 2022

سابق گورنر پنجاب چودھری سرور کے (ن) لیگ سے معاملات طے پا گئے

سابق گورنر پنجاب چودھری سرور کے نون لیگ سے معاملات طے پا گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چودھری سرور بہت جلد (ن) لیگ میں شمولیت کا اعلان کریں گے، وہ نون لیگ کے ٹکٹ پر قومی اسمبلی کا انتخاب بھی لڑیں گے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ سابق گورنر چودھری…

امید ہے حکومت آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے راستے میں حائل نہیں ہوگی، چیف جسٹس

آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سپیریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ نے سماعت کی۔ چیف جسٹس نے کہا کہ ریفرنس اور آئینی درخواستیں عدالت کے سامنے ہیں، بابر اعوان کے بعد اظہر…

پاکستان، یہ ہُوا تو ہے

تحریر: ثاقب اکبر پاکستان میں ماضی میں بھی بہت کچھ ہوچکا ہے۔ امریکی مداخلت کی تاریخ کوئی نئی تو نہیں۔ حکومتوں کی تبدیلی میں اس کا کردار پہلے بھی معلوم، ملموس یا مشہود رہا ہے۔ ہمارے حکمران عالمی استعمار کے چشم و ابرو کا اشارہ پا کر کٹھ…

عمران خان کو عدالت پر اعتماد ہے یا نہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے جواب طلب کرلیا

ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پی ٹی آئی قیادت پر درج توہین مذہب مقدمات کے خلاف فواد چوہدری کی درخواست پر سماعت کی۔ چیف جسٹس نے کہا کہ پی ٹی آئی چیئرمین اور پٹشنر فواد چوہدری کی جانب سے مستقل عدالت سے متعلق کہا جا رہا ہے ، وہ یہ…

ملک کے مقتدر حلقوں کو کہتا ہوں کہ جلد انتخابات کرائیں، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ملک کے مقتدر حلقوں کو کہتا ہوں کہ جلد انتخابات کرائیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کا کہنا تھا کہ…

ملک کے بہتر مفاد میں فوج کو سیاسی گفتگو سے دور رکھا جائے، آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ملک میں جاری سیاسی گفتگو میں دانستہ طور پر پاکستان کی مسلح افواج اور ان کی قیادت کو ملوث کرنے کی کوششیں کی گئیں، یہ کوششیں مسلح افواج کے ساتھ ساتھ ان کی اعلیٰ قیادت کے…

عمران خان دو تہائی اکثریت سے واپس آ رہے ہیں، اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور سابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ عمران خان اب دو تہائی اکثریت سے واپس آ رہے ہیں۔ رہنماء پی ٹی آئی اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اسپیسز میں عوام سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ…

عمران خان دو تہائی اکثریت سے واپس آ رہے ہیں، اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور سابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ عمران خان اب دو تہائی اکثریت سے واپس آ رہے ہیں۔ رہنماء پی ٹی آئی اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اسپیسز میں عوام سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ…

سیاست میں رواداری کیلئے مذہبی قیادت کو آگے آنا ہوگا، علامہ عبدالخالق اسدی

مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی نے کہا ہے کہ پاکستان کے سیاسی کلچر میں عدم برداشت کا عنصر پروان چڑھ رہا ہے اور موجودہ صورتحال میں تمام جماعتوں کے قائدین کی کلیدی ذمہ داری ہے کہ اپنے سیاسی منشور میں برداشت،…

نیب کی 90 روزہ حراست کا اختیار ختم کرنے کا فیصلہ

نیب قوانین میں مجوزہ ترامیم کے بعد نیب 90 روز تک کسی کو بھی تحویل میں نہیں رکھ سکے گا جب کہ ملزم کی تحویل 14 روز تک ہو گی۔ نیب قوانین میں مجوزہ ترامیم سے چودہ روز ریمانڈ مکمل ہونے پر ضمانت دائر کی جا سکے گی، ضمانت منسوخ ہونے پر ملزم جوڈیشل…