ماہانہ آرکائیو

مئی 2022

طالبان نے خواتین سے متعلق سخت فیصلے واپس نہ لیے تو انتہائی قدم اُٹھائیں گے، امریکا

امریکا نے خبردار کیا ہے کہ اگر طالبان حکومت افغانستان میں خواتین پر غیر ضروری گھر سے باہر نکلنے، برقع پہننے کی شرط اور لڑکیوں کی تعلیم سے متعلق اپنے سخت فیصلوں کو واپس نہیں لیتی تو سخت اقدامات پر مجبور ہوں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق…

کابینہ کا سزا یافتہ شخص سے ملنے لندن جانا پاکستان کی توہین ہے، عمران خان

جہلم میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ کابینہ کے لوگ عوام کے پیسوں پر لندن جاکر وہاں بیٹھے سزایافتہ شخص اور مجرم سے ہدایت لیں گے، یہ پاکستان کی توہین ہے اور اب غیور قوم اس کے خلاف کھڑی ہوگئی ہے۔ ’مریم نواز اور…

احسن اقبال نے عمران خان کا دعویٰ جھوٹ قرار دے دیا

وفاقی وزیر برائے مںصوبہ بندی اور مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ سب اپنے ذاتی پیسوں سے ٹکٹ خرید کر نوازشریف سے ملنے لندن جار ہے ہیں۔ عمران خان کے جہلم میں خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے احسن اقبال نے سوشل میڈیا پر عمران خان کا بیان…

غیرملکی سازش پر عدالتی کمیشن قائم کیا جائے، صدر کا وزیراعظم اور چیف جسٹس کو خط

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے خط کا جواب دے دیا جس میں صدر مملکت نے حکومت میں تبدیلی لانے کے لیے مبینہ سازش کی تحقیقات پر زور دیا ہے۔ جوابی خط میں صدر مملکت نے کہا ہے کہ حکومت میں تبدیلی کی مبینہ سازش کی مکمل…

سعودی حکمرانوں نے قبروں کی بیحرمتی کرکے اسلامی روایات کو پامال کیا ہے، علامہ ہادی حسین نجفی

پاکستان میں آیۃ اللہ العظمیٰ شیخ یعقوبی کے نمائندے حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ ہادی حسین نجفی نے 8 شوال المکرم یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ آل سعود نے 1926ء میں مکہ اور مدینہ میں جنت البقیع اور جنت المعلیٰ میں موجود…

مسجد نبویؐ کا تقدس پامال کرنیوالے اپنے ایمان و نکاح کی تجدید کرائیں، متحدہ علماء محاذ

افواج پاکستان کے خلاف عمرانی سازشوں کو برداشت نہیں کریں گے، ملک و قوم کی حفاظت کرنیوالی افواج پاکستان کا تقدس برقرار رکھنا ایمان کا تقاضا ہے، افواج پاکستان کیخلاف ہر سازش کیخلاف پوری قوم اور تمام مذاہب و مسالک متحد و بیدار ہیں، پاکستان کو…

صیہونی وزیر نے یہودیوں سے مسلح ہونیکا مطالبہ کر دیا

صیہونی حکومت کے داخلی امور کے وزیر نے یہودیوں کے بزرگ ''سفرڈیم'' کے بیان کی حمایت کرتے ہوئے صیہونیوں کو فلسطینوں سے مقابلے کے لئے مسلح ہونے کا مطالبہ کر دیا۔ فارس نیوز کے بین الاقوامی ڈیسک کے مطابق، عارضی صیہونی حکومت کے وزیر داخلہ ''آلٹ…

بشار اسد تہران میں

تحریر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی شام کے صدر بشار الاسد نے گذشتہ روز تہران کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای اور ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات کی۔ تہران میں شام کے صدر بشار اسد…

صدرعارف علوی نے گورنر پنجاب کو ہٹانے کی وزیراعظم کی ایڈوائس مسترد کردی

ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ گورنر کو ہٹانا غیر منصفانہ اور انصاف کے اصولوں کے خلاف ہوگا، موجودہ گورنر پنجاب نے نہ ہی آئین کے خلاف کوئی کام کیا اس لیے ہٹایا نہیں جا سکتا صدر مملکت نے مزید کہا کہ موجودہ گورنر پر نہ تو…

سی پیک منصوبوں کی بحالی کیلئے چینی کمپنیوں کا حکومت سے رابطہ

چینی کمپنیوں نے سی پیک منصوبوں کو دوبارہ کام شروع کرنے اور کام کی رفتار تیز کرنے کیلئے درپیش مسائل کے حل کیلئے وفاقی حکومت سے رجوع کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دور حکومت میں سست روی کا شکار سی پیک منصوبوں کے کاموں میں تیزی لانے اور ترقیاتی…