ماہانہ آرکائیو

مئی 2022

ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈالر 193 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

اطلاعات کہ مطابق ڈالر کی قدر میں اضافے اور روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ برقرار ہے، جمعہ کی صبح کی ڈالر کی قیمت ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ جمعہ کی صبح انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں ایک روپیہ 30 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے…

اسرائیل نے 4000 سے زائد غیرقانونی بستیوں کی آبادکاری کی منظوری دے دی

غاصب صیہونی ریاست اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے میں 4000 سے زائد بستیوں کی تعمیر کی منظوری دے دی ہے۔ مغربی کنارے میں سینکڑوں فلسطینیوں کو بے دخلی کے خطرے کا سامنا ہے۔ صیہونی فوج کی جانب سے مکانات مسمار کرنے کے ایک دن بعد غیرقانونی آبادکاری…

دو شناختی کارڈ اور دو پاسپورٹ رکھنے والوں کیلئے وارننگ جاری

وزارت داخلہ نے دو شناختی کارڈ اور دو پاسپورٹ رکھنے والوں کیلئے ایمنسٹی سکیم لانے کا اعلان کر دیا ہے۔ ملک بھر میں 38 ہزار سے زائد افراد کے پاس دو شناختی کارڈ اور دو پاسپورٹ موجود ہیں۔ دو پاسپورٹ اور دو شناختی کارڈ رکھنے والے افراد نے نادرا…

جنرل قمر جاوید باجوہ کی خدمات لائق تحسین ہیں، چودھری پرویز الہیٰ

سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ پاک فوج نے جنرل قمر جاوید باجوہ کی قیادت میں ملک میں دہشت گردی کے خاتمہ اور عالمی سطح پر ملک و قوم کے وقار کو بلند کرنے کیلئے جو خدمات انجام دی ہیں، وہ ناقابل فراموش ہیں، لہٰذا فوج اور جنرل…

منی لانڈرنگ کیس، 14 مئی کو شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد کی جائے گی، تحریری حکم

عدالت نے ایف آئی اے کے اسپیشل پراسکیوٹر کی درخواست کے باوجود ٹرائل جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عدالت نے وزیراعظم شہباز شریف اوروزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سمیت دیگر ملزمان کو آئندہ سماعت پر ہر صورت پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔ تحریری فیصلے…

یہودی آبادکاری کیلئے امریکی اجازت کی ضرورت نہیں، اسرائیل

صیہونی وزیر خارجہ یائر لاپد نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل ایک خودمختار ریاست ہے اور وہ خطے میں تعمیرات کیلئے امریکا سے اجازت لینے کا ذمہ دار نہیں۔اسرائیلی وزیر خارجہ یائر لاپد نے کہا کہ تل ابیب کو مقبوضہ مغربی کنارے میں…

فوج پہلی بار غیر سیاسی ہوئی خواہش ہے ایسی ہے رہے،آصف زرداری

کراچی میں دوران پریس کانفرنس آصف علی زرداری نے کہا کہ جب میں کہتا تھا کہ الیکشن میں دھاندلی ہوئی تو سلیکٹڈ نے مانا نہیں ہم آج بھی الیکشن سے نہیں ڈرتے مگر پہلے اصلاحات چاہتے ہیں۔ سابق صدر کا کہنا تھا کہ نئے الیکشن کے بعد بھی مسائل برقرار…

پی ٹی آئی نے مسجد نبوی کے واقعے پر درج مقدمے چیلنج کردیئے

سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کا درخواست میں موقف ہے کہ پولیس اور ایف آئی اے کو ہراساں کرنے اور گرفتاری سے روکا جائے۔ درخواست میں قاسم سوری نے کہا کہ پی ٹی آئی قیادت کو قانون نافذ کرنے والوں اداروں کی طرف سے غیر قانونی ہراسانی سے…

نئے عالمی نظام کا ظہور، علامات اور خصوصیات

تحریر: سالار نامدار وندائی عالمی نظام، بین الاقوامی سیاست میں بنیادی کردار ادا کرنے والی سیاسی قوتوں کے درمیان لکھے ہوئے اور ان لکھے اصول و ضوابط اور تعلقات کا مجموعہ ہے۔ ماضی میں مختلف تاریخی دور گزرے ہیں جن میں مختلف عالمی نظام ابھر کر…

یوم انہدام جنت البقیع، آئی ایس او طالبات کے زیراہتمام کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ

روضہ رسولﷺ اور جنت البقیع کے دفاع کی خاطر جانوں کا نذرانہ پیش کرنے سے دریغ نہیں کریں گے، مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ میں ہونے والے دہشتگردانہ حملوں کے پس پردہ عناصر اقتدار کی ہوس میں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کو بھی داؤ پر لگا چکے ہیں، اہلبیت…