ماہانہ آرکائیو

مئی 2022

نصاب تعلیم میں کسی قسم کی تبدیلی برداشت نہیں کی جائے گی، علامہ رضی جعفر نقوی

وفاق علما شیعہ پاکستان کے مرکزی صدر علامہ سید رضی جعفر نقوی، علامہ اختر حسین نسیم، علامہ عون نقوی، غضنفر علی حیدری، علامہ سید کاشف ظہور نقوی، مولانا تنویر حسین، مولانا اسلام، بشارت حسین قریشی، سید محمد علی رضوی نے دوٹوک اور واضح انداز میں…

پاکستان میں ڈیموکریسی نہیں ڈیماگوگری نافذ ہے، علامہ جواد نقوی

لاہور میں خطاب کرتے ہوئے تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ عوام باشعور ہوں تو ڈیماگوگری اور ان مصنوعی ہیروز و ولن سے نجات دے سکتے ہیں، عوام بے شعور ہوں تو یزید خلیفہ اور حسینؑ باغی قرار پاتا ہے

وفاق ٹائمز کے چیف ایڈیٹر کیجانب سے فلسطین میں خاتون صحافی کی شہادت پر شدید مذمت

اپنے ایک مذمتی بیان میں وفاق ٹائمز کے چیف ایڈیٹر محمد ابراہیم صابری کا کہنا تھا کہ الجزیرہ ٹی وی کی صحافی کی شہادت سے فلسطینیوں کی آواز کمزور ہونے کے بجائے مزید مضبوط اور مستحکم ہوگی۔

ڈاکٹر صغیر احمد ایم کیو ایم پاکستان میں شامل

ایم کیو ایم سے پاک سرزمین پارٹی میں جانے والے ڈاکٹر صغیر احمد نے ایک بار پھر متحدہ قومی موومنٹ پاکستان میں شمولیت اختیار کرلی، وہ اپنے ساتھیوں کے ہمراہ بہادر آباد مرکز پہنچے۔ ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے…

شیعہ جبری گمشدگیاں۔۔۔۔۔ آخر کب تک اور کیوں؟

تحریر: سویرا بتول شب کا سناٹا جیسے ہی پھیلتا جارہا تھا، اُسے مزید وحشت نے گھیر لیا، وہ پریس کے شعبے سے منسلک ایک عام حب الوطن شیعہ عزادار تھا۔ اکثر ایک سوال اسے مضطرب رکھتا کہ اگر وہ سن اکسٹھ ہجری کی کربلا میں ہوتا تو کہاں ہوتا؟ معمول کی…

متحدہ عرب امارات کےصدر شيخ خليفہ بن زيد النہيان انتقال کرگئے

یو اے ای حکومت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شيخ خليفہ بن زيد النہيان کی عمر 73برس تھی۔ وہ يو اے ای کے دوسرے صدر تھے۔ خليفہ بن زيد النہيان سال 2004سے صدارت کے منصب پر فائز تھے۔ حکومت کی جانب سے شيخ خليفہ بن زيد النہيان کے انتقال پر 40…

انہدام جنت البقیع، ایک سیاہ تاریخی باب

تحریر: سائرہ نقوی یہ ایک ناقابلِ تردید سچ ہے کہ تاریخ آلِ سعود کے سیاہ کارناموں سے بھری پڑی ہے اور ان میں انہدام جنت البقیع سیاہ ترین کارنامہ تصور کیا جاتا ہے۔ جنت البقیع کی موجودہ شکل مسمار شدہ ہے۔ اِس تاریخی مقام کو سن 1926ء میں آلِ…

نیوٹرلز‘ کو خبردار کردیا تھا سازش کامیاب ہوئی تو معیشت ڈوب جائے گی، عمران خان

سوشل میڈیا پر جاری بیان میں سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ آج پاکستانی روپیہ تاریخ کی کم ترین سطح 193 پر ہے جو 8 مارچ کو 178 پر تھا، شرح سود 1998 کے بعد 15 فیصد کی بلند ترین سطح پر ہے۔ عمران خان نے ٹوئٹر پر مزید لکھا کہ اسٹاک مارکیٹ…

آئندہ آرمی چیف کافیصلہ موجودہ حکومت ہی کریگی، خورشید شاہ

غیر ملکی ویب سائیٹ اردو نیوز کو دیئے گئے انٹرویو میں خورشید شاہ نے کہا کہ موجودہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت رواں برس نومبر میں پوری ہورہی ہے۔ دو ماہ پہلے نئے آرمی چیف کی تعیناتی کا فیصلہ کرنا ہوتا ہے اس لیے وہ تو اس حکومت…

پنجاب کابینہ کی تشکیل،نوازشریف نے معاملات اپنے ہاتھ میں لے لیے

آبادی کے لحاظ سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں کابینہ کی تشکیل کا معاملہ حل نہ ہوسکا، جس کے بعد پاکستان مسلم لیگ نواز (ن) کے قائد نواز شریف نے معاملات اپنے ہاتھ میں لیتے ہوئے صوبائی کابینہ کی تشکیل نو کیلئے اقدامات شروع کردیئے ہیں۔…