ماہانہ آرکائیو

مئی 2022

معلم اخلاق، عارف اور اسلامی مؤرخ آیت اللہ فاطمی نیا کا انتقال ہوگيا

معلم اخلاق، عارف ، خطیب توانا اور مؤرخ آیت اللہ سید عبداللہ فاطمی نیا کا 75 برس کی عمر میں انتقال ہوگيا۔ مرحوم آیت اللہ فاطمی نیا 1325 شمسی میں تبریز میں پیدا ہوئے۔ مرحوم بہترین معلم اخلاق، عارف، خطیب اور اسلامی مؤرخ تھے۔ مرحوم آیت اللہ سید…

جوہری مذاکرات کیلئے سنجیدہ ہیں مگر دشمن پر اعتبار نہیں، ایران

عالمی میڈیا کے مطابق علی بگیری کانی جو کہ چیف جوہری مذاکرات کار بھی ہیں، نے تہران میں 26ویں بین الاقوامی تیل، گیس، ریفائننگ اور پیٹرو کیمیکل نمائش کے حوالے سے کہا کہ ایران ویانا مذاکرات، اس کی تکمیل اور مغربی پابندیوں کے ہٹائے جانے سے متعلق…

چیف صاحب، لاپتہ افراد کا مسئلہ حل کرتے جائیں

تحریر: تصور حسین شہزاد لاہور سے سینیئر صحافی زاہد عباس ملک 11 مئی کو اپنے فلیٹ سے ’’غائب‘‘ کر دیئے گئے۔ وہ روزنامہ دنیا لاہور سے وابستہ ہیں۔ لاہور کے مختلف اخبارات میں کام کر چکے ہیں۔ روزنامہ ایکسپریس سے روزنامہ دنیا میں آئے اور کافی…

یوم نکبہ 1948ء (یوم المیہ) کے موقع پر علامہ ساجد نقوی کا پیغام

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی کہتے ہیں کہ سامراجی قوتوں کا اسرائیل جیسی ناجائز ریاست کے حوالے سے ہمیشہ دہرا معیار رہا ہے، یوم نکبہ جو ہر فلسطینی کے لئے تباہی، بربادی اور قتل و غارت گری کے سوا کچھ نہ لایا، ایک…

عوام وعدہ کریں مجھےکچھ ہوا تو انصاف دلائیں گے، عمران خان

فیصل آباد میں جلسہ عام سے خطاب کے دوران عمران خان نے کہا کہ سازش پاکستان کے خلاف امریکا میں تیار ہوئی اور یہاں کے میر صادق اور میر جعفر نے اس سازش کو کامیاب کیا،سازش کرنے والوں سے ملک نہیں سنبھل رہا، روپے کی قدر گر رہی ہے، مہنگائی بڑھ رہی…

وزیراعظم کی متحدہ عرب امارات کے نومنتخب صدر سے ملاقات

شہباز شریف نے محمد بن زید سے خلیفہ بن زایدآل نہیان کی وفات پر تعزیت کی۔ وزیراعظم لندن سے واپسی پر گزشتہ شب متحدہ عرب امارات پہنچے تھے۔ دوسری جانب صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شیخ محمد بن زایدآل نہیان کو یواے ای کا صدر بننے پر مبارکباد دی…

علامہ ناصر عباس جعفری چوتھی مرتبہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ منتخب

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کا اسلام آباد میں منعقدہ تین روزہ راہیان کربلا کنونشن جماعت کے مرکزی سربراہ کے اعلان کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا، کنونشن کے تیسرے روز خفیہ رائے شماری کے ذریعے اراکین شوریٰ عمومی نے اکثریت رائے سے علامہ راجہ ناصر عباس…

عمران خان کی فول پروف سیکیورٹی کا پلان شیئر کیا جائے، شہباز گل

عمران خان کے چیف آف اسٹاف ڈاکٹر شہباز گل نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی فول پروف سیکیورٹی کے حوالے سے سیکرٹری داخلہ کو خط لکھ دیا ہے، جس میں ان کا کہنا ہے کہ میں حیران ہوں کہ متعلقہ سیکشن افسر سیکیورٹی انتظامات کے لیے پوچھ رہا ہے، جب کہ…

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کو اگلے تین سالوں کے لیے مجلس وحدت مسلمین کا چیئرمین منتخب کر لیا گیا

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سالانہ مرکزی کنونشن کے اختتام پرعلامہ راجہ ناصر عباس جعفری کو اگلے تین سالوں کے لیے بھاری اکثریت سے مرکزی صدر منتخب کر لیا گیا ۔ انتخابی نتائج کا اعلان شوری عالی کے سربراہ علامہ شیخ حسن صلاح الدین نے کیا۔

یہاں جابروں سے ملنا اور تعلق رکھنا ایک فخر سمجھا جاتاہے “جسٹس فائز عیسیٰ کا جوڈیشل کانفرنس سے خطاب

جسٹس فائز عیسیٰ نے جوڈیشل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں اعتراف کرتاہوں کہ مجھے آج کے موضوع پر مہارت نہیں ،1979 میں جابر نے حدود آرڈننس کے ذریعے مسلمانوں کر بہتر مسلمان بنانے کی کوشش ، 1979 وہی سال تھا جب روس نے افغانستان پر چڑھائی کی…