ماہانہ آرکائیو

مئی 2022

سابق وزیراعظم عمران خان کے دورۂ روس کا دفاع کرتا ہوں، بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری کا مزید کہنا ہے کہ انتہاء پسندی کے چیلنجز سے نمٹنا ہماری ترجیح ہے، انتہاء پسندی اور دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے نیشنل ایکشن پلان مرتبہ کیا گیا، افغانستان کی حکومت نے وعدہ کیا ہے کہ وہ اپنی سرزمین کسی کیخلاف استعمال ہونے نہیں…

امن اور ہم آہنگی کیلئے علما، اساتذہ اور والدین اپنا کردار ادا کریں، زہرا نقوی

مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری جنرل و رکن پنجاب اسمبلی سیدہ زہرا نقوی نے کہا ہے کہ معاشرے میں امن اور ہم آہنگی پیدا کرنے کیلئے علما، اساتذہ اور والدین اپنا اپنا کردار ادا کریں۔ علماء کرام اپنی دینی اور سماجی مقام کو استعمال…

سپریم کورٹ نے ہائی پروفائل کیسز کے تفتیشی افسران کے تبادلے روک دئیے

چیف جسٹس پاکستان عمرعطابندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن ، جسٹس منیب اختر، جسٹس مظاہر علی اکبر اور جسٹس محمد علی مظہر پر مشتمل 5 رکنی بینچ فوجداری مقدمات میں حکومتی عہدیداروں کی مداخلت سے متعلق ازخود نوٹس پر سماعت کر رہا ہے۔ دوران…

عمرسرفراز کی گورنرکےعہدےسےبرطرفی کےخلاف درخواست پراعتراض عائد

عمرسرفراز چیمہ نے10 مئی 2022 کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔ معزول گورنرپنجاب عمر سرفراز چیمہ نے وکیل بابراعوان کےذریعے درخواست دائرکی تاہم عمرسرفرازکی بطورگورنرعہدےسےبرطرفی کیخلاف درخواست پراعتراض عائد کردیا گیا۔…

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں حکومت اور اپوزیشن کا پلڑا برابر ہونے کا امکان

مسلم لیگ (ن) کے 4 منحرف ارکان اگر اپنی جماعت کو ووٹ نہ دیں اور تحریک انصاف کے 25 ارکان کے ڈی سیٹ ہونے کے بعد مقابلہ 172 اور 172 کا ہوجائے گا، اور ایک ووٹ ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کا ہوگا، وہ جسے ووٹ دیں گے وہی وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہوجائے…

علامہ ناصر عباس جعفری کو عالمی اسلامی رہنماؤں و سفراء کیجانب سے مبارکباد

نومنتخب چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کو اسلامی ممالک کے سفراء، اسلامی تحریکوں اور تنظیموں کے سربراہان اور شخصیات کی طرف سے مبارک باد اور نیک خواہشات کے پیغامات موصول ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے میں مجلس…

امریکہ کے مقابلے میں ایران کی فتح

تحریر: ولید فارس (ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی دوست اور مشیر) 1979ء میں ایران میں انقلاب کی کامیابی کے آغاز سے ہی ہم نے اس کا جائزہ لینا شروع کر دیا تھا۔ ہم نے (امام) خمینی کے بارے میں تحقیق کی، ایران کے (بشار) اسد سے اتحاد کے بارے میں تحقیق…

چیف جسٹس کا تفتیشی اداروں میں حکومتی مداخلت پرازخود نوٹس

سپریم کورٹ کی جانب سے جاری نوٹس میں کہا گیا ہے کہ افسروں کے تبادلوں اور تحقیقات میں مداخلت سے نظام انصاف میں خلل پڑسکتاہے، حکومتی مداخلت سے شواہد ضائع ہونے اور پراسیکیوشن پر اثرانداز ہونے کا خدشہ ہے۔ نوٹس کے مطابق اہم افسران کی ٹرانسفر…

حمزه شہباز کی وزارت اعلیٰ کیخلاف عدالت جانے کا اعلان

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ اس وقت پنجاب میں تحریک انصاف کے پاس مسلم لیگ ن اور اتحادیوں سے زیادہ ووٹ ہیں، نمبرگیم کے حساب سے ہمارے پاس173 اور ن لیگ کے پاس 172ووٹ ہیں۔ رہنما تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ…

ق لیگ کا پنجاب میں وزارت اعلیٰ کا انتخاب چینلج کرنے کا فیصلہ

سپریم کورٹ کے منحرف ارکان اسمبلی کے فیصلے کے بعد پنجاب میں وزارت اعلیٰ کا انتخاب چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ق) نے اپنے وکلاء کو درخواست تیار کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد مشاورت سے ہائیکورٹ…