ماہانہ آرکائیو

مئی 2022

ڈالر کی قیمت میں 60 پیسے کی کمی، ریٹ 199روپے سے بھی نیچے آگئے ڈالر کی قیمت میں 60 پیسے کی کمی، ریٹ…

زر مبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں منگل کو بھی اتار چڑھاؤ کے باوجود ڈالر تنزلی سے دوچار رہا، جس سے ڈالر کے انٹربینک ریٹ 199 روپے سے بھی نیچے آگئے۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی پیش قدمی جاری رہی، جس سے ایک…

پنجاب کی 8 رُکنی کابینہ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھایا

پنجاب کی 8 رُکنی صوبائی کابینہ نے آج پہلے مرحلے میں گورنر ہاؤس لاہور میں اپنے عہدے کا حلف اٹھایا۔ گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے صوبائی وزراء سے عہدے کا حلف لیا۔ چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل نے تقرری سے متعلق نوٹیفکیشن پڑھ کر…

سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان باضابطہ طور پر پہلا معاہدہ طے پانے کے امکانات

سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان باضابطہ طور پر پہلا معاہدہ طے ہونے کے امکانات ہیں۔ اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل بحیرہ احمر میں دو جزائر کی بین الاقوامی حیثیت کو تبدیل کرنے کی سعودی اپیل پر غور کر رہا ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان…

بیت المقدس میں شدید جھڑپیں، 80 فلسطینی زخمی،60 گرفتار

مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں 80فلسطینی زخمی ہوگئے، جب کہ قابض فوج نے 60افراد کو گرفتار کرلیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق پیر کے روز صبح سویرے اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں باب العامود ، شارع صلاح الدین ‘ جبل…

اسلامی تحریک بھی تحریک انصاف کی اتحادی بن گئی، جی بی حکومت میں شامل ہونے کا اعلان

اسلامی تحریک پاکستان نے تحریک انصاف گلگت بلتستان کے ساتھ اتحاد کرتے ہوئے صوبائی حکومت کا باقاعدہ حصہ بننے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید اور سابق گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون سے مرکزی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر علامہ…

ٹی ٹی پی کو این آر او دینے کی تیاری

تحریر: سید شاہریز علی وطن عزیز پاکستان میں ایک طویل عرصہ تک دہشت، قتل و غارت اور آگ و خون کا بازار گرم رکھنے والی دہشتگرد تنظیم تحریک طالبان پاکستان کیساتھ ریاست پاکستان کی جانب سے مذاکرات کا سلسلہ گذشتہ کئی ماہ سے جاری ہے۔ اس حوالے سے…

آیت اللہ العظمیٰ شیخ یعقوبی کے نمائندے کا دورہ بلتستان، علامہ شیخ حسن جعفری اور سید علی رضوی سے…

پاکستان میں آیت اللہ العظمیٰ شیخ یعقوبی کے نمائندے حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ ہادی حسین نجفی بلتستان کے دورے پر گذشتہ روز سکردو پہنچے، جہاں علمائے کرام نے ان کا استقبال کیا۔ علامہ شیخ ہادی حسین نجفی نے اپنے دورہ بلتستان کے دوران امام جمعہ…

تصاویر/آیت اللہ العظمیٰ شیخ یعقوبی کے نمائندے کا دورہ بلتستان

مدرسہ حفاظ القرآن میں طلاب سے خطاب میں پاکستان میں آیت اللہ العظمیٰ شیخ یعقوبی کے نمائندے کا کہنا تھا کہ حفظ قرآن پاک بہت بڑی سعادت کی بات ہے، لیکن اسکے یاد رکھنے پر جتنے وعدے ہیں، اسکے بھلا دینے پر وعیدیں بھی اتنی ہی سخت ہیں، لہذا ہر حافظ…

ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی رہنماء علامہ غلام حُر شبیری اور علامہ صادق جعفری کا دورہ مشہد مقدس، علماء سے…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی شوریٰ عالی کے رُکن علامہ غلام حُر شبیری نے ایم ڈبلیو ایم کراچی ڈویژن کے صدر علامہ صادق جعفری کے ہمراہ مشہد مقدس میں واقع ایم ڈبلیو ایم کے دفتر موسسہ شہید عارف الحسینی کا دورہ کیا۔ ایم ڈبلیو ایم مشہد مقدس کے مسئول…

تعطل کو توڑنے کیلئے بھارت، پاکستان بیک چینل مذاکرات میں مصروف

بھارت اور پاکستان کے درمیان تعلقات میں تعطل کو توڑنے کے لئے دونوں ممالک ’’بیک چینل‘‘ بات چیت میں مصروف ہیں۔ پاکستانی اخبار ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات اب برسوں سے کشیدہ ہیں اور اگست 2019ء میں اس…