ماہانہ آرکائیو

اپریل 2022

نو منتخب وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کے حلف کا معاملہ لٹک گیا

پنجاب میں نیا سیاسی بحران سراٹھانے لگا اور نومنتخب وزیراعلیٰ حمزہ شہبازکے حلف کا معاملہ لٹک گیا۔ گورنر پنجاب نے حمزہ شہباز سے حلف لینے کے بجائے اسپیکرپنجاب اسمبلی اورایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو خط لکھ دیا۔ جس میں اسپیکر کو وزیراعلیٰ کے…

مصلحت کی حد ہوتی ہے، مولانا فضل الرحمان کا فوری انتخابات کا مطالبہ

امیر جمعیت العلمائے اسلام (ف) نے مزید کہا کہ ہم اپنے موقف پر قائم ہیں لیکن مصلحت کی حد ہوتی ہے، ہاں اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ انتخابی نظام میں خامیاں ہیں۔ دوبارہ اس کے اندر دھاندلی کے امکانات ہیں۔ تو وقتی طور کے اندر ان اسمبلیوں کا فائدہ اٹھا…

عوام کو سہولت فراہم کرنے سے متعلق گزشتہ حکومت کو کوئی سروکار نہیں تھا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ گزشتہ حکومت کو اس بات سے کوئی سروکار نہیں تھا کہ عوام کو سہولت فراہم کی جائے، اگر عوام کی تکلیف کا احساس ہوتا تو یہ منصوبہ چار گھنٹے بھی تاخیر کا شکار نہ ہوتا۔ پشاور موڑ سے نیو اسلام آباد…

افغانستان میں پاکستان کے مبینہ فضائی حملے، مرنے والوں کی تعداد 47 ہو گئی

افغانستان کے حکام نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستانی فوج کی جانب سے افغانستان کے صوبوں خوست اور کنڑ پر ہونے والے فضائی حملوں میں مرنے والوں کی تعداد 47 ہو گئی ہے جبکہ اسلام آباد نے کابل پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستان کے خلاف افغان سرزمین کو…

فوج اور عوام کے درمیان خلیج پیدا کرنے کی کوشش کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دیں گے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ غلط معلومات اور پروپیگنڈے سے ریاست میں یکجہتی کو خطرات لاحق ہوتے ہیں، فوج اور عوام کے درمیان خلیج پیدا کرنےکی کوشش کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی…

اسرائیلی پولیس کا مسجد اقصیٰ پر ایک بار پھر حملہ، 17 نمازی زخمی

قابض اسرائیلی فورسز نے ایک بار پھر مسجد اقصیٰ میں داخل ہوکر نمازیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں 17 نمازی شدید زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نماز فجر کے فوری بعد مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی پولیس کے اہلکار ایک بار پھر…

ہنگو این اے 33 ضمنی انتخاب، پی ٹی آئی نے میدان مارلیا

ڈاکٹر ندیم خان نے21ہزار583ووٹ حاصل کیے جبکہ جے یو آئی کے مفتی عبید اللہ 17ہزار153ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔ مذکورہ نشست تحریک انصاف کے ایم این اے حاجی خیال کے انتقال کے بعد خالی ہوئی تھی اور پی ٹی آئی نے اس نشست کے لیے حاجی خیال کے…

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے ہٹادیا گیا

عمرسرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ نومنتخب وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کی تقریب حلف برداری مؤخر کردی، کسی غیر آئینی اقدام کو آئینی قرار نہیں دے سکتا۔ انہوں مزید کہا کہ وزیراعظم کے پاس گورنر کو ہٹانے کا کوئی صوابدیدی اختیار نہیں۔ عمرسرفراز چیمہ کا…

نئے وزیراعلیٰ پنجاب سے حلف گورنر پنجاب نہیں لیں گے

نئے وزیراعلیٰ پنجاب میاں حمزہ شہباز سے حلف گورنر پنجاب نہیں لیں گے۔ انتہائی باوثوق ذرائع نے بتایا ہے کہ گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ جب تک پنجاب اسمبلی میں ہونیوالی ہنگامہ آرائی کی تفصیلی رپورٹ سامنے نہیں آتی، وہ حلف نہیں لیں…

حمزہ شہباز آج رات وزیراعلیٰ کا حلف اٹھائیں گے: مسلم لیگ ن

اتوار کو لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما عطااللہ تارڑ نے کہا کہ ’ہمیں اطلاعات ملی ہیں کہ گورنر پنجاب بھی صدر مملکت کی طرح حلف نہیں لینا چاہتے۔‘ انہوں نے کہا کہ ’یہ آئینی ذنہ داری ہے اگر وہ خود حلف نہیں لے سکتے تو…