ماہانہ آرکائیو

اپریل 2022

پاکستانی ڈرونز کی پہلی بار افغانستان میں کارروائی، تحریک طالبان مراکز کو نشانہ بنایا گیا

پاکستانی تیار کردہ ڈرون طیاروں نے تاریخ میں پہلی بار کسی غیر ملکی سرزمین پر کارروائی کرتے ہوئے اپنا ہدف کامیابی سے حاصل کیا ہے۔ گزشتہ ہفتے کے اختتام پر افغان سرحد کے قریب افغان صوبہ خوست اور کنڑ میں تحریک طالبان کے مراکز پر جیٹ طیاروں نے…

وفاقی کابینہ نوازشریف کی مشاورت سے بنائی, شہبازشریف

اپنے ٹویٹر پیغام میں وزیراعظم نے لکھا کہ مجھے مکمل یقین ہے کابینہ کے ارکان لوگوں کی مشکلات حل کرنے کےلئے محنت کریں گے۔ کام کام اورصرف کام ہی ہمارا نصب العین ہے۔ واضح رہے کہ آج وزیراعظم شہباز شریف کی 34 رکنی کابینہ نے عہدوں کا حلف اٹھا…

مسنگ پرسنز کی تعداد میں اضافہ قابل تشویش اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے، جماعت اسلامی

جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ و امپورٹیڈ کی جنگ میں ملک مقروض، مہنگائی کا طوفان اور عوام رل گئے ہیں، پنجاب اسمبلی کے واقعے نے حکمران اشرافیہ کی اصلیت قوم کے سامنے بے نقاب کر دی ہے، سیاست عبادت اور خدمت کا نام…

پاکستان کو اہم ساتھی کی نظر سے دیکھتے ہیں، امریکا

امریکی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ محفوظ، مستحکم اور خوشحال افغانستان کے لئے امریکا پاکستان کو اہم شراکت دار اور اہم ساتھی کی نظر سے دیکھتا ہے۔ امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ افغانستان پر پاکستان کے ساتھ کام کرتے رہے ہیں…

18 ویں ترمیم تاریخِ پاکستان کا روشن باب ہے، راجہ پرویز اشرف

قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ 18 ویں ترمیم تاریخِ پاکستان کا روشن باب ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے یہ بات جاری کیے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ 19 اپریل 2010ء کو سابق صدر آصف علی زرداری نے…

وزیراعظم شہباز شریف کی نئی 37 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

وفاقی کابینہ نے ایوان صدر میں منعقد تقریب میں حلف اٹھا لیا۔ چئیرمین سینیٹ اورقائم مقام صدر صادق سنجرانی نے وفاقی کابینہ سے حلف لیا۔ صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے نئی کابینہ سے حلف لینے سے معذرت کے بعد چیئرمین سینیٹ اورقائم مقام صدر…

عمران خان کا جسٹس فائزعیسی کیخلاف ریفرنس دائر کرنے پر اصرار تھا، فروغ نسیم

سابق وزیر قانون ڈاکٹر فروغ نسیم نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے اس دعوے کو مسترد کردیا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف ریفرنس میں اس وقت کے حکام نے حکومت کو کیس کے حقائق کے بارے میں گمراہ کیا تھا۔ ڈاکٹر فروغ نسیم نے…

توشہ خانہ سے چیزیں 50 فیصد قیمت ادا کرکے خریدیں، سب ریکارد پر ہے، عمران خان

سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ توشہ خانہ سے چیزیں 50 فیصد قیمت ادا کرکے خریدیں جبکہ ہم نے توشہ خانہ کی چیزوں کی قیمت 15 سے بڑھا کر 50 فیصد کی۔ میڈیا سے گفتگو میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ ساڑھے تین سال بعد ان کو توشہ…

ایران کی مسلح افواج کی طاقت و قدرت سے صیہونی حکومت کا آرام و سکون سلب ہوجائے گا

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے یوم مسلح افواج کے موقع پر خطاب میں صہیونیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کی تمام حرکات و سکنات ایران کی مسلح افواج کے زير نظر ہیں ۔ اگر تم نے کوئي معمولی سی حرکت بھی کی، تو ہماری مسلح…

نواز شریف کو سفارتی پاسپورٹ جاری کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد

ہائیکورٹ میں نواز شریف کو ڈپلومیٹک پاسپورٹ جاری کرنے سے روکنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ نواز شریف اشتہاری مجرم ہیں، ڈپلومیٹک پاسپورٹ جاری کرنے سے روکیں۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے استفسار کیا وفاقی حکومت…