ماہانہ آرکائیو

اپریل 2022

حکیم الامت نے اسلامیان برصغیر کو فکری تحرک عطا کیا، ڈاکٹر طاہرالقادری

تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے حکیم الامت حضرت علامہ ڈاکٹر محمد اقبالؒ کے 84ویں یوم وفات کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ حکیم الامت نے امت مسلمہ کو آزاد وطن کا تصور دیا اور فکری اعتبار سے منتشر امہ کو…

ملک کیلئے عمران خان سے زیادہ فوج ضروری ہے،سابق وزیراعظم

سابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹر اسپیس میں عوام کے سوالات کے جواب دیئے۔ رپورٹ کے مطابق عمران خان کے ٹوئٹر اسپیسز میں ایک وقت میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی جبکہ مجموعی طور پر 5 لاکھ سے زائد افراد…

جو خدا کو بھلاتا ہے، وہ اپنے انسان ہونے کو بھی بھول جاتا ہے، آیۃ اللہ غلام عباس رئیسی

آیۃ اللہ شیخ غلام عباس رئیسی نے شبِ قدر اور شبِ ضربتِ امام علی علیہ السلام کی مناسبت سے دفترِ مجمعِ طلابِ سکردو قم میں منعقدہ مجلسِ عزا سے خطاب کیا اور اعتقادی، اخلاقی، عرفانی اور سیاسی و معاشرتی مسائل پر روشنی ڈالی۔ پاکستان میں دفترِ…

پنجاب اسمبلی میں خون خرابے اور ماڈل ٹاؤن کے ملزمان ایک ہی ہیں“

طاہر القادری نے پنجاب اسمبلی کے اسپیکر اور مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری پرویز الہٰی کو ٹیلی فون کیا۔ طاہر القادری نے چوہدری پرویز الہٰی کی خیریت بھی دریافت کی۔ ٹیلی فونک گفتگو میں طاہر القادری نے کہا کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ملزمان کو سزا…

27 رمضان کو دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی یوم القدس منایا جائے گا، علامہ باقر زیدی

مجلس وحدت مسلمین پاکستان سندھ کے صدر علامہ باقر عباس زیدی نے کہا ہے کہ یوم شہادت امیر المومنین امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام سندھ بھر میں مذہبی عقیدت اور احترا م کے ساتھ منایا جائے گا جبکہ امام خمینی کے فرمان کے مطابق دنیا بھر کی طرح…

حکومت کا اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے قانون پر نظر ثانی کا فیصلہ

نئی حکومت نے انتخابی اصلاحات پر کام کررہی ہے وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ انتخابات میں ای وی ایم کا استعمال نہ کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ انتخابی اصلاحات سے متعلق تمام اتحادی جماعتوں سے تجاویز طلب کر لی گئی ہیں۔…

قومی خزانہ جس حالت میں ملا وہ میری خواہش پورا کرنے کے قابل نہیں، وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ بدقسمتی سے ہمیں قومی خزانہ جس حالت میں ملا ہے وہ میری خواہش کو پورا کرنے کے قابل نہیں۔ اطلاعات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرِصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں کابینہ کو ملک کی معاشی صورتحال پر…

یوم القدس پر ہمیں پوری دنیا کو پیغام دینا ہے کہ یہ اتحاد امت کا دن ہے، علامہ عارف واحدی

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے گجرات میں میڈیا کے نمائندوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ امت میں وحدت قائم کرنے کے بارے میں قرآن کے واضح احکام موجود ہیں اور اس ملک کا استحکام تمام قوم کے مابین اتحاد…

پیپلزپارٹی کے وفاقی حکومت سے تحفظات، بلاول نے کابینہ میں حلف نہیں اٹھایا

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے وفاقی حکومت سے اختلافات کے بعد بلاول بھٹو زرداری حلف اٹھائے بغیر نواز شریف سے ملاقات کے لیے لندن روانہ ہوں گے۔ تفصیلات کے مطاق پاکستان پیپلز پارٹی کو متحدہ اپوزیشن کی مشترکا جدوجہد سے بننے والی نئی وفاقی…

ملک بھر میں حلقہ بندیوں کا کام 3 اگست تک مکمل کرلیا جائے گا، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے کہا ہے کہ ملک بھر میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی حلقہ بندیوں کا کام 3 اگست تک مکمل کرلیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیرصدارت الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس ہوا، جس میں…