ماہانہ آرکائیو

اپریل 2022

حضرت علیؑ کی شہادت اسلام کا المناک باب، حمزہ شہباز

یوم علیؑ کی مناسبت سے منتخب وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں شیر خدا، امیرالمومنین حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی شہادت تاریخ اسلام کا المناک باب ہے۔ نومنتخب وزیراعلی پنجاب نے دین اور…

سعودی حکومت نے پاکستان سمیت دیگر ممالک کے حج کوٹے کا اعلان کردیا

رپورٹ کے مطابق کورونا کی عالمی وبا کے خاتمے کے بعد سعودی حکومت نے سب سے زیادہ کوٹہ انڈونیشیا اور پاکستان کے لیے جاری کیا ہے، جس کے تحت رواں سال دونوں ممالک سے علیحدہ علیحدہ 81 ہزار 132 عازمین فریضہ مقدسہ کی ادائیگی کے لیے جائیں گے۔ رپورٹ…

قبلہ اول پر حملہ اسلام آباد، جکارتہ، استنبول، تہران اور بغداد پر حملہ ہے، مشتاق خان

جماعت اسلامی کے رہنماء سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ یورپی یونین کی طرز پر الگ پارلیمینٹ اور نیٹو کے طرز پر الگ فوجی اتحاد امت مسلمہ کی ضرورت ہے۔ قبلہ اول پر حملہ اسلام آباد، جکارتہ، استنبول، تہران اور بغداد پر حملہ ہے۔ فلسطین میں…

افغانستان: قندوز کی مسجد میں دھماکا، 33 افراد جاں بحق

افغانستان کے صوبہ قندوز کے ضلع امام صاحب میں نماز جمعہ کے دوران زور دار دھماکا ہوا واقعے میں کم از کم 33 افراد جاں بحق اور 43 زخمی ہوگئے، کئی افراد کی حالت تشویشناک ہے، ہلاکتوں میں اضافے کا بھی خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ طالبان حکام کے…

پی ٹی آئی نے قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیہ کو اپنے مؤقف کی تائید قرار دیدیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس اور اس کے اعلامیے سے متعلق کہا ہے کہ کمیٹی کے اجلاس کے اعلامیے نے ہمارے مؤقف پر مہرِ تصدیق ثبت کردی ہے کہ مراسلہ ایک حقیقت ہے…

امریکی خط سےپاکستان کےخلاف سازش کےشواہد نہیں ملے،قومی سلامتی کمیٹی

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں داخلہ، دفاع، خارجہ اور اطلاعات کے وزراء کے علاوہ تینوں مسلح افواج کے سربراہان نے شرکت کیں۔ ڈی جی ایم او اور ڈی جی آئی ایس آئی بھی کمیٹی اجلاس میں شریک ہیں۔ شرکاء کو نیشنل ایکشن پلان اور داخلی سلامتی کی صورتحال…

قرآن مجید کی توہین مسلمانوں کیلئے ناقابل قبول ہے، علامہ شیخ ہادی حسین نجفی

پاکستان میں آیت اللہ العظمیٰ شیخ یعقوبی کے نمائندے علامہ شیخ ہادی حسین نجفی نے سوئیڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی اور توہین کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ قرآن مجید کی توہین مسلمانوں کے لئے ناقابل قبول ہے۔ انہوں نے کہا کہ سوئیڈن میں ڈنمارک کے…

حکومت کا ایگزٹ کنٹرول لسٹ کے قوانین میں ترمیم کا فیصلہ

حکومت نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) کے غیر ضروری استعمال کو روکنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے قوانین میں ترمیم کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق کابینہ اس حوالے سے کمیٹی برائے ای سی ایل نے قوانین میں ترمیم کی سفارش کردی ہے۔ نئے قوانین کے تحت…

عمران خان نے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کردیا

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے لاہور جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مخالفین کہتے ہیں مینار پاکستان کے بعد کیا ہوگا، کان کھول کرسن لو پارٹی تو اب شروع ہوئی ہے، پی ٹی آئی، ن لیگ، پی پی سمیت تمام لوگوں کو دعوت دے رہا ہوں،…

وزیر اعظم نے طارق فاطمی سےخارجہ امور کا قلمدان واپس لےلیا

طارق فاطمی سے خارجہ امور کی ذمہ داری واپس لی گئی ہے تاہم وہ معاون خصوصی برقرار رہیں گے۔ اس حوالے سے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق معاون خصوصی طارق فاطمی کا عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہوگا اور انھیں وزیر مملکت کے برابر…