ماہانہ آرکائیو

اپریل 2022

پاکستان نے نریندرمودی کا دورہِ مقبوضہ کشمیرغیرقانونی قرار دے دیا

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت 5 اگست 2019 کو ختم کرنے کے بعد سے بین الاقوامی برداری نے ایسی بہت سی مایوس کن کوششوں کو مشاہدہ کیا، نئی دہلی کی ریاستی سرپرستی میں مقبوضہ وادی میں دہشتگردی اورانسانی حقوق کی خلاف…

حکومت نے آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ تسلیم کرلیا

ذرائع کے مطابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے واشنگٹن میں آئی ایم ایف وفد سے ملاقات کی جس میں وزیرخزانہ نے آئی ایم ایف پروگرام جاری رکھنےپراتفاق کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر خزانہ نے آئی ایم ایف کی ہم ترین شرط پر سرینڈر کرتے ہوئے بجلی اور…

پاکستان کے داخلی معاملات میں کسی کو مداخلت کی اجازت نہیں

سابق وفاقی ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا کہ القدس کا مسئلہ تمام مسلمانوں کے دل کے قریب ہے۔ مسجد اقصیٰ پر صیہونیوں کے حملے تسلسل سے جاری ہیں لیکن موجودہ امپورٹڈ حکومت کی جانب سے ایک بار بھی مذمت نہیں کی گی جو افسوسناک ہے۔ یوم القدس امام خمینی…

پاکستان کیخلاف کوئی سازش کامياب نہيں ہونے دینگے، عسکری ترجمان

کچھ روز قبل کی جانے والی پریس کانفرنس میں پاک افواج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے واضح کیا تھا کہ انٹیلی جنس ایجنسیاں تمام خطرات اور سازشوں کے خلاف کام کر رہی ہیں۔ پاکستان کے خلاف کوئی سازش کامياب نہيں ہونے ديں گے۔ انہوں نے مزید کہا…

حکومت نے خروج کنٹرول فہرست (ای سی ایل) سے 100 سے زائد افراد کے نام نکال دیے ہیں

اس کے علاوہ پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر مملکت آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور سمیت کئی اہم شخصیات کے نام نکال دیے گئے ہیں۔ ان افراد کے نام نیب اور ایف آئی اے کی سفارش پر ای سی ایل میں ڈالے گئے تھے۔ ذرائع کا…

اسرائیل کی دہشتگردی، مسجد اقصٰی میں نمازیوں پر ڈرون سے آنسو گیس چھوڑدی

اسرائیل نے مسجد اقصٰی میں نماز جمعہ ادا کرنے والوں کو منشتر کرنے کے لئے ڈرون کے ذریعے آنسو گیس چھوڑ دی۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل نے مسجد اقصٰی میں نماز جمعہ ادا کرنے والے ڈیڑھ لاکھ نمازیوں پر ڈرون کے ذریعے آنسو گیس کی شیلنگ کی، جس کے…

سابق وزیر اعظم کا امریکہ مخالف نعرہ خوش آئند ہے، آیت اللہ غلام عباس رئیسی

پاکستان میں نمائندۂ ولی فقیہ کے جانشین آیت اللہ شیخ غلام عباس رئیسی نے شبِ شہادتِ امیرِ کائنات حضرت علی علیہ السلام کی مناسبت سے دفترِ مجمعِ طلابِ سکردو قم میں منعقدہ مجلسِ عزا سے خطاب کے دوران، امام علی علیہ السلام کو اسلامی حکومت قائم…

اقامے کی تجدید کے لیے فنگر پرنٹ لازمی

سعودی ویب سائٹ کے مطابق مملکت میں ڈیجیٹل سروسز کے تحت حکومت کی جانب سے فنگر پرنٹ سسٹم کو مرحلہ وار نافذ کیا گیا ہے۔ پہلے مرحلے میں ان اداروں کو شامل کیا گیا جن کے کارکنوں کی تعداد ہزاروں میں تھی، بعد ازاں دوسری کیٹگری کے اداروں کے…

وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز آج حلف اٹھائیں گے

ذرائع کے مطابق گورنر ہاؤس میں حلف برداری کی تیاریاں جاری ہیں۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے صدر پاکستان کو حلف برداری کی تقریب سے متعلق سمری ارسال کردی گئی ہے۔ ارسال کی گئی سمری کے متن کے مطابق صدر سے استدعا کی گئی ہے کہ وہ چیئرمین سینیٹ صادق…

تحریک انصاف کا ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن پر جانب داری کا الزام، عدالت سے رجوع تحریک انصاف کا…

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کے کنڈکٹ کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا، پی ٹی آئی نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ 17 سیاسی جماعتوں کے خلاف کیسز کا فیصلہ ایک ماہ میں کیا جائے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن پی…