ماہانہ آرکائیو

اپریل 2022

چیزیں ٹھنڈی ہو رہی ہیں تو ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے ۔۔۔، شیخ رشید کا حیران کن…

ویب سائٹ نیا دور کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر تبصرہ کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ایک مہینے میں ساری چیزیں عام ہونے جارہی ہے کہ کون کون اس سازش میں ملوث ہیں۔ان کا کہنا تھا جس طرح سے عمران خان کو اتارا گیا بچے بچے کو پتہ چل…

پاک فوج کے ترجمان کے بیان سے اتفاق کرتے ہیں”،امریکہ کا رد عمل

پاک فوج کے ترجمان کی پریس کانفرنس پر ایک سوال پر امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کا اپنی پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ ہم پاک فوج کے ترجمان کے بیان سے اتفاق کرتے ہیں۔ترجمان کا کہنا تھا پاکستان میں کسی بھی سازش میں امریکہ ملوث نہیں ہے تمام…

عمران خان نے منحرف اراکین کی تاحیات نااہلی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے منحرف اراکین کی تاحیات نااہلی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ تحریک انصاف رہنما بابر اعوان کے ذریعے دائر کی گئی آرٹیکل 184 (3) کی آئینی درخواست میں الیکشن…

عدلیہ اور پاک فوج کیخلاف سوشل میڈیا پر جاری مہم قابل مذمت ہے، راغب نعیمی

دارالعلوم جامعہ نعیمیہ کے ناظم اعلیٰ علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے ریاستی اداروں عدلیہ اور پاک فوج کیخلاف سوشل میڈیا پر جاری مہم کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاستی اداروں کیخلاف مہم چلانے والوں کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے، انصاف کی…

اسرائیلی جارحیت، 24 گھنٹوں میں 5 فلسطینی شہید

عرب میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فوج کے جنین میں آپریشن کے دوران جمعرات کے روز 2 فلسطینی نوجوان شہید ہوئے، اس کے علاوہ 3 افراد نے بدھ کو اسرائیلی کارروائی میں جام شہادت نوش کیا۔ فلسطینی وزارت صحت…

عمران خان کو نکالنے کا فیصلہ 5 جنوری کو لاہور میں ہوا’

سعیدغنی نے کہا کہ عمران خان کو نکالنے کا فیصلہ پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اور فیڈرل کو نسل کے مشترکہ اجلاس میں ہوا تھا۔ انہوں نے کہا کہ آصف زرداری اور بلاول بھٹو نے نیازی کو بھگانے کا فیصلہ کیا بلاول بھٹو نے کہا تھا استعفیٰ دو،…

قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے میں سازش کا کوئی ذکر نہیں، ترجمان پاک فوج

ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا کہ عوام کی حمایت مسلح افواج کی طاقت کا سرچشمہ ہے، افواہوں کی بنیاد پر پاک فوج کی کردار کشی کسی طور قبول نہیں، فوج کی تعمیری تنقید مناسب ہے لیکن بے بنیاد کردار کشی کسی بھی صورت…

بھارت میں اذان پر پابندی

مولانا سید بلال احمد کرمانی کا تعلق مقبوضہ کشمیر کے شہر سرینگر سے ہے، قمرواری سرینگر میں ایک اہم تعلیمی ادارہ ’’سلسبیل ایجوکیشنل انسٹیٹیوٹ‘‘ جسکا قیام 18 برس قبل عمل میں لایا گیا، وہ اس ادارے کے سرپرست ہیں، اسکے علاوہ مرکز العلوم الاسلامیہ…

آئی ایس او ماہِ صیام کا دوسرا عشرہ ’’قرآن وامامت‘‘ کے عنوان سے منائے گی

امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ماہِ صیام کے دوسرے عشرے کو ’’عشرہ قرآن و امامت‘‘ کے عنوان سے منائے گی۔ آئی ایس او پاکستان کے مرکزی نائب صدر تنصیر حیدر کے مطابق 15 رمضان المبارک کو ولادت حضرت امام حسن علیہ السلام کے موقع پر ڈویژنز اور…

وزیراعظم آزادکشمیر نے سردار تنویر الیاس سمیت 5 وزراء کو برطرف کر دیا

وزیراعظم آزادکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے سردار تنویر الیاس سمیت 5 وزراء کو برطرف کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان وزیراعظم آزادکشمیر کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ آزاد کشمیر کے برطرف وزراء میں سینئر وزیر سردار تنویر الیاس اور…