ماہانہ آرکائیو

اپریل 2022

راجہ پرویز اشرف بلامقابلہ اسپیکر قومی اسمبلی منتخب

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف نے اسپیکر قومی اسمبلی کا حلف اٹھا لیا، وہ بلامقابلہ اسپیکر منتخب ہوئے، پینل آف چیئر ایاز صادق نے ان سے حلف لیا۔ حلف اٹھانے کے بعد راجہ پرویز اشرف نے بطور اسپیکر فرائض سنبھال…

وفاقی کابینہ آج حلف اٹھائے گی، وزرا کے نام سامنے آگئے

بلاول بھٹو زرداری کو وزیر خارجہ کی پیشکش کی گئی ہے. شہباز شریف سمیت پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر حلقوں کا موقف ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو کی طرح بلاول عملی سیاست کا آغاز وزارت خارجہ سے کریں تاہم بعض رہنماؤں کا موقف ہے کہ بلاول کو پارٹی چلانی…

جو انسان دوسروں کی مدد وقت پر کرتا ہے، اللہ کریم بے حساب دینے کی قدرت رکھتا ہے، علامہ تطہیر حسین…

جامع علی مسجد جامعتہ المنتظر لاہور میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے حجة الاسلام علامہ تطہیر حسین زیدی نے کہا ہے کہ ماہ مبارک رمضان ماہ عبادت اور ماہ تفکر و تدبر ہے، حضرت امام جعفر صادقؑ کا فرمان گرامی ہے کہ صرف نماز و روزہ کی کثرت ہی…

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب آج ہوگا، پرویز الہی اور حمزہ شہباز مدمقابل

پنجاب کے وزیراعلیٰ کے لیے آج اجلاس ہوگا، جس میں متحدہ اپوزیشن کے مشترکہ امیدوار حمزہ شہباز اور مسلم لیگ ق و پی ٹی آئی کے متفقہ امیدوار چوہدری پرویز الٰہی کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ لاہور ہائی کورٹ کے حکم کے بعد پنجاب اسمبلی کا احتجاج دوست…

مسجد الاقصیٰ میں اسرائیلی بربریت پر عمران خان کا اہم بیان

سابق وزیراعظم عمران خان نے مسجد الاقصیٰ میں اسرائیلی فوج کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مسجد الاقصیٰ میں دوران نماز جمعہ اسرائیلی فوج نے حملہ کیا، مسجد الاقصیٰ مسلمانوں کے لیے تیسرا بڑا مقام ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسجد الاقصیٰ پر…

عبدالستار ایدھی کی اہلیہ بلقیس ایدھی انتقال کرگئیں

معروف سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کی بیوہ اور سماجی کاموں کے حوالے سے معروف بلقیس ایدھی انتقال کی تصدیق ان کے بیٹے فیصل ایدھی نے کی۔ بلقیس ایدھی گزشتہ چند روز سے انتہائی علیل اور کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھیں۔ طبیعت بگڑنے پر انہیں…

وفاقی کابینہ کے ناموں کا اعلان آج رات تک متوقع

زیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کی تشکیل پر مشاورت کے لیے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں شامل جماعتوں اور دیگر اتحادیوں کو آج افطار ڈنر پر مدعو کر لیا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے پی ڈی ایم جماعتوں کے سربراہوں کے علاوہ…

اسرائیلی جنگی طیاروں کا شام کی فضائی حدود میں حملہ ناکام

شام کے ائیر ڈیفنس سسٹم نے دمشق کے نواحی علاقے میں صیہونی جنگی طیاروں کے میزائل حملے کا مقابلہ کیا ہے۔ فارس نیوز کے بین الاقوامی ڈیسک کے مطابق، شام کے سرکاری ذرائع نے خبر دی ہے کہ دمشق کی فضائی حدود میں شامی ایئر ڈیفنس سسٹم نے جارح دشمن کو…

نواز شریف کو ڈپلومیٹک پاسپورٹ کا اجرا روکنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

مسلم لیگ (ن) کے لندن میں مقیم قائد نواز شریف کو ڈپلومیٹک پاسپورٹ جاری کرنے سے روکنے کی درخواست اسلام آبادہائیکورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کرلی گئی۔ مذکورہ درخواست پر چیف جسٹس ہائی کورٹ اطہر من اللہ پیر کے روز سماعت کریں گے۔ درخواست نعیم…

صیہونی فورسز کا ایک بار پھر مسجد اقصیٰ پر حملہ ، نمازیوں پر گولیاں برسادیں

تفصیلات کے مطابق اسرائیلیفورسز کی جارحیت عروج پر ہے ، ماہ رمضان کے دوسرے جمعہ کو صیہونی فورسز نے قبلہ اول کو میدان جنگ بنا دیا۔ فلسطینی حکام نے بتایا کہ صیہونی فورسز نے ایک بار پھر مسجد اقصہ پر حملہ کردیا، صیہونی فورسز جوتوں سمیت مسجد…