ماہانہ آرکائیو

اپریل 2022

حمزہ شہباز نے وزیراعلی پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھالیا

لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے حمزہ شہباز سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں ہوئی جس میں ارکان قومی و صوبائی اسمبلی سمیت بڑی تعداد میں مہمانوں نے شرکت کی۔ انہوں نے وزارت اعلیٰ کا عہدہ سنبھالنے پر…

اللہ تعالیٰ ظاہری اعمال نہیں دلوں کے حال دیکھتا ہے، ڈاکٹر محمد طاہرالقادری

تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے منہاج القرآن کے شہر اعتکاف میں ہزاروں معتکفین سے آٹھویں روز ”طہارۃ القلوب (باطنی امراض اور ان کا علاج)“ کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گناہ ظاہر کے بھی ہوتے ہیں اور باطن کے…

افغانستان میں ایک مرتبہ پھر مسجد میں دھماکہ، 50 نمازی شہید

افغان دارالحکومت کی ایک مسجد میں زوردار دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 50 نمازی شہید اور 20 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مسجد خلیفہ آغا گل جان میں اُس وقت دھماکا ہوگیا جب وہاں نماز جمعہ ادا کی…

یوم القدس کی مناسبت سے وزیراعظم شہباز شریف کا پیغام

وزیراعظم شہباز شریف کا یوم القدس پر بہادر فلسطینیوں سے یک جہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کی الگ خودمختار ریاست کے عالمی عہد کی حمایت کا اعادہ کرتے ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ نون کے آفیشل فیس بک پیج پر جاری کیے گئے وزیراعظم شہباز…

عازمین حج سے درخواستوں کی وصولی اعلان، فی عازم 10 لاکھ تک خرچہ آئے گا

وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور نے اسلام آباد میں حج پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ابھی تک حج اخراجات کی تفصیلات فراہم نہیں گئیں تاہم ان میں اضافہ متوقع ہے اور 7 سے 10 لاکھ روپے تک اخراجات ہوسکتے ہیں۔ مفتی عبد الشکور کا مزید…

کراچی، ایرانی خانہ فرہنگ میں ’قدس عالم اسلام کی وحدت کا محور‘ کانفرنس کا انعقاد

عالمی یوم القدس کی مناسبت سے کراچی میں قائم خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران میں کانفرنس بعنوان ’قدس عالم اسلام کی وحدت کا محور‘ ایرانی قونصل جنرل حسن نوریان کی زیر صدارت منعقد ہوئی۔ کانفرنس کا آغاز تلاوت قرآن کریم سے ہوا۔ کانفرنس میں…

مسئلہ فلسطین عالم اسلام کا سب سے اہم مسئلہ ہے، علامہ شیخ ہادی حسین نجفی

پاکستان میں آیت اللہ العظمیٰ شیخ یعقوبی کے نمائندے علامہ شیخ ہادی حسین نجفی نے جمعة الوداع کے موقع پر عالمی یوم القدس کے حوالے سے کہا کہ علمی استعمار نے مخصوص مقاصد کے تحت اسرائیل کا فتنہ عین اسلام کے قلب میں کهڑا کیا اور اسرائیل نے اپنے…

شہباز شریف کا دورہ ، پاکستان کا سعودی عرب سے اضافی مالی امداد کے حصول کا فیصلہ

تفصیلات کے مطابق پاکستان نے سعودی عرب سے اضافی مالی امداد کے حصول کا فیصلہ کرلیا ، ذرائع وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ دورہ سعودی عرب میں 3 ارب 20 کروڑ ڈالر اضافی پیکیج کی درخواست کا امکان ہے۔ سعودی پیکیج کا حجم 4.2 ارب ڈالر سے بڑھ کر 7.4 ارب…

زکوٰة فطرہ فی کس تین کلو جنس یا اسکی مقامی قیمت ادا کی جائے، علامہ ساجد نقوی

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے زکوٰة فطرہ کے حوالے سے جاری بیان میں کہا ہے کہ شریعت کے مطابق ہر شخص پر فطرہ واجب ہے جو عید الفطر کی رات غروب آفتاب کے وقت بالغ، عاقل، اپنے حواس رکھتا ہو اور فقیر نہ ہو تو ضروری…

حکومت کا عارف علوی اور عمران خان کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کا فیصلہ

حکومت نے صدر مملکت عارف علوی، سابق وزیر اعظم عمران خان، قاسم سوری اور عمر سرفراز چیمہ کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے دستور پاکستان پر عمل درآمد سے متعلق بڑا فیصلہ کرتے ہوئے آئین شکنی کے جرم…