ماہانہ آرکائیو

مارچ 2022

کشمیر اور فلسطین پر ہم ناکام ہوگئے، وزیراعظم کا او آئی سی اجلاس سے خطاب

اسلام آباد میں او آئی سی وزرا خارجہ کی کانفرنس سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ دنیا کوعلم ہونا چاہئیے کہ اسلام امن پسند مذہب ہے۔اسلام کا دہشتگردی اورانتہاپسندی سے کوئی تعلق نہیں۔

علامہ شیخ ہادی حسین نجفی کی جانب سے آیت اللہ ری شہری کی وفات پر اظہار تعزیت

پاک نیوز- پاکستان میں آیت اللہ العظمیٰ شیخ یعقوبی کے نمائندہ علامہ شیخ ہادی حسین نجفی نے آیت اللہ ری شہری کی رحلت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔ اس تعزیتی پیغام کا مکمل متن مندرجہ ذیل ہے: بسمہ…

فرانس نے روس کے اثاثے منجمد کردیے

عالمی میڈیا کے مطابق وزیر خزانہ برونو لی مائیر نے فرانسیسی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے انفرادی کھاتوں میں 150 ملین یورو کو منجمد کیا ہے جس میں روس کی کریڈٹ لائنز اور ملک میں قائم کردہ روسی کاروبار شامل ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ…

سری لنکا میں کاغذی بحران کی وجہ سے امتحانات ملتوی

کولمبو: سری لنکا میں اس وقت شدید معاشی بحران جاری ہے جس کی وجہ سے لاکھوں طلباوطالبات امتحانات دینے سے قاصر ہیں کیونکہ کاغذ کی شدید قلت پیدا ہوچکی ہے۔ اس سے قبل میڈیکل اسٹور اور پیٹرول پمپوں پر طویل قطاریں دیکھی گئی ہیں کیونکہ 1948 کے بعد…

غیرویکسین شدہ افراد کوعمرہ اورمسجد الحرام میں نماز ادا کرنے کی اجازت

پاک نیوز-سعودی وزارت حج و عمرہ کے بیان کے مطابق غیر ویکسین شدہ افراد مسجد الحرام میں عمرہ اور نماز ادا کرسکیں گے۔وہ غیر ویکسین شدہ افراد عمرہ اور مسجد الحرام میں نماز ادا کرسکیں گے جو کورونا میں مبتلا نہیں ہوئے۔ وزارت حج و عمرہ نے مزید…

سیاسی جماعتیں ڈی چوک کا استعمال نہ کریں، جتھے لاکر کسی رکن اسمبلی کو روکنے کی اجازت نہیں دیں گے، چیف…

پاک نیوز-سپریم کورٹ میں سیاسی جماعتوں کو جلسوں سے روکنے کیلئے سپریم کورٹ بار کی درخواست پر سماعت ہوئی، تو پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان، قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری بھی سماعت کے لیے عدالت…

متنازع نصاب کو مسترد کرتے ہیں، صرف متفقہ قومی نصاب ہی قبول ہوگا، علامہ ریاض نجفی

پاک نیوز-وفاق المدارس الشیعہ پاکستان سے ملحقہ مدارس طالبات کی مجلس عاملہ کا اجلاس جامعة المنتظر لاہور میں علامہ حافظ ریاض حسین نجفی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ جس میں مدارس طالبات کی مدیران نے شرکت کی۔ اجلاس میں طالبات کے تدریسی معاملات،…

23 مارچ تاریخ ساز دن اور مملکت خداداد

تحریر: ارشاد حسین ناصر قیام پاکستان کی تاریخی جدوجہد اور کامیابیوں میں اگر کسی دن کو سب سے زیادہ اہمیت حاصل ہے تو میرے خیال میں وہ دو دن بنتے ہیں، ایک مملکت خداداد کے معرض وجود میں آنے کا تاریخی دن یعنی 14 اگست اور دوسرا 23 مارچ کا دن،…