ماہانہ آرکائیو

مارچ 2022

شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے 4 جوان شہید،آئی ایس پی آر

سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان بارڈر پر شمالی وزیرستان کے علاقے حسن خیل سے پاکستان میں داخلے ہونے کی دہشت گردوں کی کوشش ناکام بنادی، سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے مابین فائرنگ کے تبادلے میں 4 سپاہی شہید ہوگئے جبکہ فائرنگ کے دوران بھاگتے…

کرتارپور راہداری نے 75 سال سے بچھڑے مسلمان خاندان کو ملا دیا

پاک نیوز-بھارتی پنجاب کے علاقے فریدکوٹ سے تعلق رکھنے والے بزرگ حاکم علی کی عمر 113 برس ہے، وہ اپنے گاؤں کے ایک سکھ خاندان کے ساتھ کرتارپور راہداری کے راستے گوردوارہ دربار صاحب کرتارپور پہنچے جہاں ان کے بھتیجے محمد جمیل بھٹی ان کے منتظرتھے۔…

حکومت رمضان ٹرانسمیشن کے لیے رہنما ہدایات تیار کرے، پیر نورالحق قادری

پاک نیوز ۔ وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے وزیراعظم سے رمضان میں ٹیلی ویژن کی نشریات کو ریگولیٹ کرنے کے لیے سخت ہدایات جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کو لکھے گئے خط کے اقتباسات گزشتہ…

دہشت گرد مہنگائی مکاؤ مارچ کو نشانہ بناسکتے ہیں، الرٹ جاری

پاک نیوز-مراسلے میں سیاسی جماعتوں کے کارکنان اور رضاکاروں کو اردگرد اور مشتبہ افراد پر خاص نظر رکھنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔ پولیس نے مراسلے میں یقین دہانی کرائی کہ اہلکار مارچ کے روٹ پر سیکیورٹی کے بھرپور انتظامات کی کوشش کریں گے۔ اسلام…

ملک بھر میں ’’یوم پاکستان‘‘ ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے گا

پاک نیوز-یوم پاکستان کی مناسبت سے مسلح افواج کی پریڈ کی اہم تقریب اسلام آباد میں ہوگی، جس میں صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی، وزیراعظم عمران خان، مسلح افواج کے سربراہان اور دیگر اہم سیاسی، سماجی اور مذہبی شخصیات اور غیر ملکی مہمان شرکت کریں گے۔…