ماہانہ آرکائیو

فروری 2022

وزیراعظم کے غیر اہم اور ناکام وزرا کون ہیں؟

عین اُن لمحات میں جبکہ اپوزیشن صف آرا ہوچکی ہے، عین اُن لمحات میں جبکہ اپوزیشن اتحادی جماعتوں سے فیصلہ کن ملاقات کررہی ہے، عین اُن لمحات میں جبکہ اتحادی بھی کمبل چھوڑنا چاہ رہے ہیں اور فیصلہ ساز قوتیں نیوٹرل ہونے کے اشارے دے چکی ہیں۔ ہمارے…

5 کروڑ 30 لاکھ کے انعامات جیتنے والے ایک ہزار 7 خوش نصیب

اسلام آباد: ایف بی آرنے پوائنٹ آف سیلز کے تحت دوسری کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی میں 5 کروڑ 30 لاکھ روپے کے انعامات جیتنے والے ایک ہزار 7 خوش نصیبوں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔ انعامی رقوم خود کار نظام کے ذریعے ان کے اکاؤنٹس میں منتقل ہوں…

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت کم ہوگئی

روس اور یوکرین کے درمیان کشیدگی کے باوجود جنگ نہ ہونے کی خبروں اور عالمی مارکیٹ میں فی بیرل خام تیل کی قیمت میں کمی کے رحجان کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر ایک بار پھر تنزلی سے دوچار ہوئی۔ بدھ کو اوپن مارکیٹ میں ڈالر…

بونوں کے سماج میں اقرارالحسن جیسے لوگ

سانحہ تلمبہ ابھی بالکل تازہ تھا۔ مقتول کا کفن بھی میلا نہ ہوا تھا۔ اس کی کٹی ہوئی انگلیوں سے خون رِس رہا تھا۔ میرے کالم کی سیاہی بھی ابھی خشک نہیں ہوئی تھی۔ گذشتہ کالم کو ابھی چند گھنٹے ہی گزرے تھے کہ ایک مرتبہ پھر ہماری قومی و سرکاری تربیت…

انتخابی نتائج میں ہیرا پھیری کیلئے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی مخالفت کی جاتی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انتخابی نتائج میں ہیرا پھیری کیلئے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی مخالفت کی جاتی ہے۔ وزیراعظم نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات میں ایک بار پھر مستردشدہ ووٹوں کا مسئلہ سامنے…

پٹرول مہنگا ہے تو کم استعمال کرنا چاہیے،شبلی فراز کی انوکھی منطق

شبلی فراز نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کارکردگی ایوارڈ میں کون فیل کون پاس ہوا یہ اہم نہیں ، اس کا مقصد وزارتوں کی کارکردگی کو مزید بہتری کی طرف لے جانا تھا، وزارت سائنس نے پنکھوں کے معیار کو بہتر کر کے 3 ہزار 500 میگا…