سالانہ آرکائیو

2022

شام میں غیرقانونی امریکی فوجی چھاؤنی پھر راکٹ حملوں کی زد میں

شمالی شام میں واقع شادابی کے علاقے میں سب سے بڑے امریکی غیرقانونی فوجی اڈے پر کئی راکٹ فائر کئے گئے ہیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق الحسکہ سے 55 کلومیٹر دور شام کے شمالی علاقے کے شہر شادابی میں سب سے بڑی امریکی فوجی چھاؤنی ہے، اس فوجی اڈے پر کئی…

عمران خان پہلے آرمی چیف کورخصت کرنے کی بات کرتے تھے اب ایکسٹینشن کی،اس کافیصلہ توپارلیمان کرے گا۔

پشاور میں پارٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ آرمی چیف عمران خان نے نہیں وزیراعظم نے لگانا ہے, یہ کال دیتارہے کچھ نہیں ہونے والا

حجاب پر پابندی، کورٹ میں بحث کے دوران ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کے بیان پر اعتراض

پاک نیوز، کرناٹک میں حجاب پر پابندی کو چیلنج کرنے والے مسلم اپیل کنندگان نے جمعرات کو سپریم کورٹ میں کہا کہ ہائی کورٹ کے فیصلے میں بی آر امبیڈکر کا بیان ’’سخت جارحانہ‘‘ اور ’’مکمل طور پر متعصبانہ‘‘ ہے اور یہ ایسا نہیں ہے جسے دہرایا جائے۔…

عالمی اربعین واک، یہ سلسلہ اب رکنے والا نہیں

تحریر: سید ثاقب اکبر امام حسین علیہ السلام کے روز شہادت کے چالیس دن بعد یعنی 20 صفر المظفر کو ہر سال صدیوں سے اربعین حسینی یا چہلم امام حسینؑ منایا جارہا ہے۔ دنیا بھر کے مختلف ممالک میں اس سلسلے میں جلوس ہائے عزا اور مجالس کا…

رکاوٹ ڈالنے کی کوشش، شہر قائد میں شیعہ علماء کرام  کا نمائندہ اجلاس منعقد ہوا.

بیانیہ میں مطالبہ کیا گیا کہ پاکستان میں سیکیورٹی ادارے اور انتظامیہ اپنے اپنے دائرہ کار اور حدود میں رہتے ہوئے عزاداری امام حسینؑ کو منظم  کرنے کا کام کریں اور کسی بھی ایسے اقدامات سے گریز کریں کہ جس سے عزاداری میں خلل واقع ہو۔

ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی نےاربعین کی مناسبت سے تعزیت پیش کی.

ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے جمعرات کی شام سمرقند شہر میں واقع مسجد اہل بیت رسول اللہ (ص) کا دورہ کیا اور اس مسجد کی ثقافتی اور مذہبی سرگرمیوں کو نزدیک سے دیکھا۔ آیت اللہ رئیسی نے امام حسین (ع) کے اربعین کی مناسبت سے تعزیت…

سیلاب متاثرین سے اگست اور ستمبر کے بجلی بل نہ لینے کا اعلان،وزیر اعظم شہباز شریف

دکھی انسانیت کا ہاتھ تھام لیں، آج سیاست دفن کردیں، ریلیف کے لیے اعلانات سیاست کا حصہ نہیں ،ہم نے ریاست کو بچانا ہے، اگلے مرحلے میں تباہ پل، سڑکیں ، فلائی اوورز اور چاول گندم کی فصلوں سے متعلق پروگرام بنائیں گے۔