براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے 5 اہلکار ہلاک، 5 شدید زخمی
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی گاڑی گہری کھائی میں گر کر تباہ ہوگئی جس میں بیٹھے 5 اہلکار ہلاک ہوگئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق یہ حادثہ ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے نزدیک پیش آیا، حادثے کی اطلاع ملتے ہیں کوئیک ریسپانس فورس اور مقامی…
ایران کا دمشق میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھولنے کا اعلان
ایران نے دمشق میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھولنے کا اعلان کر دیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے پہلے اعلان کردہ مؤقف سے مختلف پوزیشن میں تہران حکومت نے کہا ہے دمشق اور تہران میں سفارتخانے دوبارہ کھولنے کے لئے سفارتی بات چیت…
ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے وانواتو زلزلہ زدگان کیلئے 5 ملین ڈالر گرانٹ فراہم
ایشیائی ترقیاتی بینک نے وانواتو زلزلہ زدگان کے لیے پانچ ملین ڈالر گرانٹ فراہم کر دی۔
ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے17 دسمبر کو وانواتو کے دارالحکومت پورٹ ویلا میں آنے والے 7.3 شدت کے زلزلے کے بعد وہاں ہنگامی امدادی کوششوں میں مدد کے…
تکنیکی خرابی: امریکی ایئرلائن نے کرسمس کی رات تمام پروازیں معطل کر دیں
امریکی ایئرلائن نے تکنیکی خرابی کے باعث کرسمس کی رات تمام پروازیں معطل کر دیں۔
امریکہ کی بلوم ایئر لائنز گروپ نے یہ اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کمپنی نے کچھ تکنیکی مسائل کو دیکھتے ہوئے پروازیں معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، فضائی کمپنی کے مطابق…
فرانس میں نئی حکومت تشکیل ، 36 رکنی کابینہ کا اعلان کر دیا گیا
فرانس میں نئی حکومت تشکیل دے دی گئی ہے، وزیر اعظم فرانسوا بیرو کی قیادت میں 36 رکنی کابینہ کا اعلان کر دیا گیا۔
مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایلیسی پیلس نے گزشتہ رات ایک ہفتے سے زائد مشاورت کے بعد نئی حکومت کی تشکیل کا اعلان کر دیا ہے۔…
سوئس ایئرلائن کے طیارے کے انجن میں خرابی، آسٹریا میں بحفاظت اتار لیا گیا
سوئس ایئرلائن کے مسافر بردار طیارے نے انجن میں خرابی کے باعث آسٹریا میں ہنگامی لینڈنگ کی۔
مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سوئس ایئرلائنز کے ایک ایئربس طیارے، جو بخارسٹ سے زیورخ جا رہا تھا نے انجن میں خرابی اور کاک پٹ و کیبن میں دھوئیں کی…
موزمبیق میں متنازع انتخابات کے بعد پُرتشدد واقعات میں 21 افراد ہلاک
جنوبی افریقی ملک موزمبیق میں متنازع انتخابات کے بعد پُرتشدد واقعات میں کم از کم 21 افراد ہلاک ہو گئے۔
موزمبیق کی سب سے بڑی عدالت کی جانب سے اکتوبر 2024 میں ہونے والے متنازع انتخابات میں حکمران جماعت سے تعلق رکھنے والے ڈینیل چاپو کو فاتح…
برطانیہ میں غیر قانونی تارکین وطن اور انہیں ملازمتیں دینے والوں کیخلاف بڑا کریک ڈاؤن
برطانیہ میں پناہ لیے ہوئے ہزاروں غیر قانونی تارکین وطن اور انہیں ملازمتیں دینے والوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن جاری ہے۔
برطانوی امیگریشن حکام کے مطابق ملک میں پناہ لیے ہوئے ہزاروں غیر قانونی تارکین وطن اور انہیں ملازمتیں دینے والوں کے خلاف…
دنیا بھر میں کرسمس تقریبات کا آغاز،گرجا گھروں میں خصوصی عبادات
دنیا بھر میں کرسمس تقریبات کا آغاز ہوگیا، ویٹیکن سٹی کے چرچ میں دعائیہ تقریب بھی شروع ہوگئی۔
دنیا بھر میں مسیحی برادری آج کرسمس کا تہوار منا رہی ہے، مذہبی تہوار کیلئے گرجا گھروں میں خصوصی عبادات اور دعائیہ تقریبات کا اہتمام کیا جارہا…
افغانستان کی حکومت پاکستان سے مثبت تعلقات کیلئے پر عزم ہے: افغان وزیر خارجہ
افغان وزیر خارجہ مولوی امیرخان متقی نے کہا ہےکہ افغانستان کی حکومت پاکستان سے مثبت تعلقات کے لیے پر عزم ہے۔
افغان وزارت خارجہ کے مطابق پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق خان نے کابل کا دورہ کیا جہاں انہوں نے افغان…