براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
افغانستان کی حکومت پاکستان سے مثبت تعلقات کیلئے پر عزم ہے: افغان وزیر خارجہ
افغان وزیر خارجہ مولوی امیرخان متقی نے کہا ہےکہ افغانستان کی حکومت پاکستان سے مثبت تعلقات کے لیے پر عزم ہے۔
افغان وزارت خارجہ کے مطابق پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق خان نے کابل کا دورہ کیا جہاں انہوں نے افغان…
سعودی عرب میں رواں سال 300 سے زائد افراد کو سزائے موت دی گئی
غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق سعودی عرب میں رواں سال 330 مجرمان کو سزائے موت دی گئی جو کئی برسوں کے دوران سب سے بڑی تعداد ہے۔
خبررساں ایجنسی کے مطابق یہ اعداد و شمار انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم کی جانب سے سزائے موت کے…
شام کے شہر حماہ میں نامعلوم افراد نےکرسمس ٹری کو آگ لگادی
شام کے شہر حماہ میں نامعلوم افراد نےکرسمس ٹری کو آگ لگا دی۔
کرسمس ٹری کو نقصان پہنچانے کے خلاف مسیحی کمیونٹی نے شام کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے کیے۔
شام کی عبوری حکومت کا کہنا ہے کہ کرسمس ٹری کو نقصان پہنچانے میں غیر ملکی…
ٹرمپ نے قتل اور جنسی زیادتی میں ملوث مجرمان کیلئے سزائے موت کے نفاذ کا اشارہ دیدیا
نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قتل، جنسی زیادتی اور دیگر سنگین جرائم میں ملوث مجرمان کے لیے سزائے موت کے نفاذ کا اشارہ دے دیا۔
ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری کردہ اپنے بیان میں کہا ہے کہ وہ محکمہ انصاف کو ہدایت…
ترکیہ میں گولہ بارود بنانے والی فیکٹری میں خوفناک دھماکا؛ 12 ہلاکتیں
ترکیہ میں گولہ بارود بنانے والی ایک فیکٹری میں ہونے والے خوفناک دھماکے سے پورا علاقہ لرز اُٹھا اور خوفناک آگ کے شعلے آسمان سے باتیں کرنے لگے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ ہلاکت خیز حادثہ ترکیہ کے صوبے بالی سیر کے ضلع کریسی کے نواحی…
حوثیوں کا ایک ہفتے میں تیسرا بیلسٹک میزائل حملہ، بھگدڑ مچنے سے 25 اسرائیلی زخمی
یمن کے حوثیوں نے ایک بار پھر اسرائیل کو بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا جس سے اسرائیلی شہروں میں بھگدڑ مچ گئی۔
اسرائیلی میڈیا کا بتانا ہے کہ حوثیوں نے وسطی اسرائیل کے شہروں کی جانب بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا جسے اسرائیلی دفاعی نظام نے گرا…
جنوبی کوریا میں اپوزیشن کا قائم مقام صدر کے مواخذےکا بھی اعلان
جنوبی کوریا میں اپوزیشن نے قائم مقام صدر ہان ڈک سو کے مواخذےکا بھی اعلان کر دیا۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق معزول صدر کے خلاف تحقیقات کیلئے بلز پر دستخط سے انکار پر اپوزیشن نے قائم مقام صدر ہان ڈی سو کے مواخذےکا اعلان کیا۔
خبر…
بھارتی دارالحکومت آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست، کراچی کا پانچواں نمبر
بھارت کا دارالحکومت نئی دہلی آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست ہے۔
نئی دہلی کا ائیر کوالٹی انڈیکس 291 ریکارڈ کیا گیا ہے۔
اس کے علاوہ کراچی کا فضائی معیاربھی انتہائی مضرصحت ہے جس کا اےکیو آئی 220 ریکارڈ کیا گیا، کراچی دنیا کے آلودہ ترین…
سابق امریکی صدر بل کلنٹن کی طبعیت خراب، اسپتال میں داخل
امریکہ کے سابق ڈیموکریٹک صدر بل کلنٹن کو بخار کی وجہ سے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق 78 سالہ سابق صدر کی صحت کے حوالے سے کوئی تشویشناک صورتحال نہیں ہے۔
سابق صدر کلنٹن کو بخار ہونے کے بعد ٹیسٹ اور مشاہدے کے لیے…
مودی سرکار نے پاپ کارن پر بھی ٹیکس لگا دیا، سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان
بھارت میں مودی سرکار کو پاپ کارن پر ٹیکس لگانے پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی گڈر اینڈ سروسز ٹیکس ( جی ایس ٹی) کونسل نے غیر برانڈڈ ، نمک اور مصالحہ ملے پاپ کارن پر 5 فیصد ٹیکس لگانے کا اعلان کردیا۔ پری پیکجڈ…