براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

امریکی ٹیرف کے بعد سعودی اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، اربوں ریال ڈوب گئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد کیے گئے ٹیرف کے بعد سعودی اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی دیکھی گئی۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق اتوار کے روز سعودی اسٹاک ایکسچینج میں 6.78 فیصد گراوٹ دیکھی گئی۔ خبررساں ایجنسی کے مطابق سرکاری ٹی…

46 فیصد ٹیرف کے جواب میں ویتنام نے امریکی ٹیرف صفرکرنےکی پیشکش کردی

ٹرمپ کی جانب سے ویت نام پر 46 فیصد ٹیرف کے جواب میں ویتنام نے امریکی ٹیرف صفر کرنے کی پیشکش کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ سے ٹیلی فون گفتگو میں ویتنام کی کمیونسٹ پارٹی کے رہنما تُولام نے اُن سے ٹیرف کے نفاذ کو کم از کم 45…

ٹرمپ کی جانب سے روس پر اضافی ٹیرف عائد نہ کیے جانے کی اصل وجہ سامنے آگئی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے روس پر اضافی ٹیرف عائد نہ کیے جانے کی اصل وجہ سامنے آگئی۔ گزشتہ دنوں امریکی صدر نے امریکا میں درآمدات پر کم از کم 10 فیصد ٹیرف عائد کیا تھا اور کچھ ممالک پر اس 10 فیصد ٹیرف کے علاوہ اضافی ٹیرف بھی عائد…

انسانی ڈھال کے طور پر استعمال ہونے والے ’شاوِش‘

اس کے باوجود اسرائیلی فوج نے مکانات اور سرنگوں کو ممکنہ دھماکا خیز مواد اور مزاحمت کاروں سے کلیئر کروانے کے لیے معصوم فلسطینیوں کا استعمال کیا، انسانی ڈھال کے طور پر استعمال ہونے والے ان فلسطینیوں کو اسرائیلی فوجی ’شاوِش‘ کہتے ہیں۔…

بھارت: شک کی بنا پر ظالم شوہر نے سڑک پر بیوی کا گلا کاٹ ڈالا

بھارت میں ظالم شوہر نے اپنی بیوی پر شک ہونے کی صورت میں سڑک پر ہی اس کا گلا کاٹ دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ جمعے کی رات کو شہر بنگلورو کی ایک سڑک پر پیش آیا جہاں 43 سالہ شوہر کرشنپا نے اپنی 35 سالہ اہلیہ شاردا کو بےدردی سے قتل…

برطانیہ کی 2 اراکین پارلیمنٹ کو اسرائیل میں داخلے سے روک دیا گیا

اسرائیل نے برطانیہ کی دو خواتین اراکین پارلیمنٹ کو ملک میں داخل ہونے سے روک دیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق لیبر پارٹی سے تعلق رکھنے والی اراکین پارلیمنٹ کو اسرائیل میں داخلے سے اس وقت روک دیا گیا جب وہ مقبوضہ فلسطین کے علاقے مغربی پٹی جا…

جنگی طیاروں کے پے در پے حادثات، بھارتی فضائیہ کا خطے کی طاقتور ایئرفورس بننے کا خواب چکنا چور

بھارتی فضائیہ کے متعدد جنگی اور تربیتی طیاروں کے تسلسل سے پیش آنے والے حادثات نے نہ صرف بھارت کی فضائی صلاحیت پر سوالیہ نشان کھڑے کر دیے ہیں بلکہ مودی سرکار کی دفاعی پالیسیوں کو بھی شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ بھارتی میڈیا اور…

متنازع وقف بل کے خلاف بھارت بھر میں ہنگامے، پولیس تشدد، درجنوں گرفتاریاں

نئی دہلی: بھارت کی لوک سبھا میں متنازع وقف ترمیمی بل کی منظوری کے بعد ملک بھر میں زبردست احتجاج کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ اپوزیشن جماعتوں، مسلم تنظیموں اور انسانی حقوق کے گروپوں نے اس بل کو اقلیتوں کے خلاف سازش اور آئین کی خلاف ورزی قرار…

سعودیہ نے حج سیزن کے تحت پاکستان سمیت 14 ممالک پر عارضی ویزہ پابندی لگا دی

سعودی عرب نے حج سیزن کے تحت پاکستان سمیت 14 ممالک پر عارضی ویزہ پابندی لگا دی۔ ذرائع کے مطابق پابندی کا اطلاق عمرہ، بزنس اور فیملی ویزوں پر ہوگا، ویزہ پابندیاں جون کے وسط میں ختم ہونے کا امکان ہے۔ سفارتی ذرائع نے بتایاکہ عمرہ ویزہ…

چین اور دوسرے ملکوں نے ہمیں اتنا نقصان پہنچایا کہ اس نقصان کیساتھ گزارا نہیں تھا: ٹرمپ

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکی ٹیرف سے چین کو ہونے والا نقصان امریکا سے بہت زیادہ ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ چین اور دوسرے بہت سے ملکوں نے ہمیں اتنا نقصان پہنچایا کہ اس نقصان کے ساتھ گزارا نہیں کیا…