براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

امریکی وزیر خزانہ نے ٹیرف میں اضافے سے مہنگائی بڑھنے اورکساد بازاری کے خدشات مسترد کر دیے

امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے محصولات میں اضافے سے مہنگائی بڑھنے اور کساد بازاری کے خدشات کو مسترد کر دیا۔ امریکی میڈیاسے گفتگو میں وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نےکہا کہ ٹیرف ایک بار کی قیمتوں کی ایڈجسٹمنٹ ہے ،قیمتوں کے مسلسل اضافے اور ایک…

اسرائیل پر حملے روکنے کی قیمت، کروڑوں ڈالرز

اسرائیل کے دفاع میں نصب میزائل ڈیفنس کے لیے امریکی اور اسرائیلی سسٹمز کے استعمال پر یومیہ لاکھوں ڈالر خرچ ہو رہے ہیں۔ دفاعی ماہرین کے مطابق ، اسرائیلی دفاع کیلئے مختلف دفاعی نظام نصب کیے گئے ہیں اور ایران کے اسرائیل پر حملوں کے بعد…

ایران نے امریکی صدر ٹرمپ کی براہ راست مذاکرات کی پیشکش کو مسترد کر دیا

ایران نے جوہری معاہدے کے حوالے سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی براہِ راست مذاکرات کی پیشکش کو مسترد کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایک سینیئر ایرانی عہدیدارنے کہا ہے کہ ایران نے امریکا کے جوہری معاہدے پر براہ راست مذاکرات کی پیشکش…

20 سالہ طالبہ کالج میں تقریر کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

بھارت میں 20 سالہ طالبہ کالج میں تقریر کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ دنوں ریاست مہاراشٹرا کے شہر دھاراشیو میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں 20 سالہ کالج کی طالبہ ورشا ایک تقریب کے دوران تقریر کرتے…

حماس نے اسرائیل پر راکٹ داغ دیے، عسقلان میں نقصانات

غزہ سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر راکٹ حملے کے بعد مقبوضہ عسقلان میں نقصانات کی اطلاعات ہیں۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق غزہ سے اسرائیلی علاقوں کی جانب 10 راکٹ داغے گئے جو کہ گزشتہ 10 ماہ کے دوران غزہ سے ہونے والا سب سے بڑا راکٹ حملہ ہے۔…

شام میں کیمیائی ہتھیاروں کی 100 سے زائد سائٹس باقی ہونےکا انکشاف

شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے 100 سے زائد مقامات (سائٹس) باقی ہونےکا انکشاف ہوا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق یہ انکشاف کیمیائی ہتھیاروں کی نگرانی کے عالمی ادارے نے کیا ہے، جو اب شام میں داخل ہو کر ان ہتھیاروں کی موجودگی کا جائزہ لینا چاہتا…

امریکی ٹیرف کے بعد سعودی اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، اربوں ریال ڈوب گئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد کیے گئے ٹیرف کے بعد سعودی اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی دیکھی گئی۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق اتوار کے روز سعودی اسٹاک ایکسچینج میں 6.78 فیصد گراوٹ دیکھی گئی۔ خبررساں ایجنسی کے مطابق سرکاری ٹی…

46 فیصد ٹیرف کے جواب میں ویتنام نے امریکی ٹیرف صفرکرنےکی پیشکش کردی

ٹرمپ کی جانب سے ویت نام پر 46 فیصد ٹیرف کے جواب میں ویتنام نے امریکی ٹیرف صفر کرنے کی پیشکش کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ سے ٹیلی فون گفتگو میں ویتنام کی کمیونسٹ پارٹی کے رہنما تُولام نے اُن سے ٹیرف کے نفاذ کو کم از کم 45…

ٹرمپ کی جانب سے روس پر اضافی ٹیرف عائد نہ کیے جانے کی اصل وجہ سامنے آگئی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے روس پر اضافی ٹیرف عائد نہ کیے جانے کی اصل وجہ سامنے آگئی۔ گزشتہ دنوں امریکی صدر نے امریکا میں درآمدات پر کم از کم 10 فیصد ٹیرف عائد کیا تھا اور کچھ ممالک پر اس 10 فیصد ٹیرف کے علاوہ اضافی ٹیرف بھی عائد…

انسانی ڈھال کے طور پر استعمال ہونے والے ’شاوِش‘

اس کے باوجود اسرائیلی فوج نے مکانات اور سرنگوں کو ممکنہ دھماکا خیز مواد اور مزاحمت کاروں سے کلیئر کروانے کے لیے معصوم فلسطینیوں کا استعمال کیا، انسانی ڈھال کے طور پر استعمال ہونے والے ان فلسطینیوں کو اسرائیلی فوجی ’شاوِش‘ کہتے ہیں۔…