براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
چین کے جوابی ٹیرف پر ٹرمپ کا سخت ترین ردعمل، مزید 50 فیصد ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کی جانب سے امریکا پر 34 فیصد جوابی ٹیرف عائد کیے جانے پر شدید ردعمل دیا ہے۔
امریکی صدر نے خبردار کیا ہے کہ اگر چین نے یہ اضافہ کل تک واپس نہ لیا تو امریکا 9 اپریل سے چین پر 50 فیصد اضافی ٹیرف عائد کر دے گا۔…
تاجکستان میں پانی قلت کے باعث توانائی بحران، بجلی چوری پر 10 سال قید کی سزا کا اعلان
وسط ایشیائی ملک تاجکستان نے بجلی کے غیر قانونی استعمال پر 10 سال تک قید کی سزا کا قانون نافذ کر دیا۔
غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ملک کی وزارت توانائی و آبی وسائل نے ہفتے کے روز اعلان کیا کہ بجلی کے استعمال کے ضوابط کی خلاف ورزی پر…
طالبان کا افغانستان: خطے میں امن کی حکمت عملی؟
امریکا لاکھ افغانستان کو چھوڑ کر جا چکا ہو اور عالمی منظر نامے میں اس ملک کا ذکر کتنا ہی کم کیوں نہ ہو، شاید ہی کوئی دن ایسا گزرا ہو کہ پاکستان پر امریکی انخلا کے اثرات نے اپنے نقوش نہ چھوڑے ہوں۔
30 اگست 2021 کو جب امریکی فوج کا آخری…
ٹرمپ نے پینگوئنز کے مسکن غیر آباد جزائر پر ٹیرف کیوں لگایا؟ وجہ سامنے آگئی
امریکی حکام نے ان دورافتادہ غیرآباد جزائر پر تجارتی ٹیرف عائد کرنے کا دفاع کیا ہے جہاں صرف پینگوئنز اور سیلز رہتی ہیں۔
انٹارکٹکا کے قریب آسٹریلیا کے زیر انتظام غیر آباد جزائر ہرڈ آئی لینڈ اور میکڈونلڈ آئی لینڈز پر بھی امریکا کی جانب…
6th جنریشن کے چینی لڑاکا طیارے جے 50 کے بارے میں حیران کن انکشاف
چین کے 6th جنریشن کے لڑاکا طیارے جے-50 کے بارے میں کئی چونکا دینے والے انکشافات سامنے آئے ہیں۔
یہ معلوم ہوا ہے کہ چین کی شینیانگ ایرو اسپیس کارپوریشن (SAC) اس لڑاکا طیارے کو تیار کر رہی ہے۔
جے-50شینیانگ 6th جنریشن کا لڑاکا طیارہ ہے…
جاپان میں ائیر ایمبولینس ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ، 3 افراد ہلاک
جاپان میں ائیر ایمبولینس ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاپان میں ایک ائیر ایمبولینس سمندر میں گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔
جاپانی کوسٹ گارڈ کے مطابق ہیلی کاپٹر میں کل 6 افراد…
نریندر مودی کا سیاست سے ریٹائرمنٹ کا اچانک اعلان؟ پوسٹ وائرل
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے سیاست سے اچانک ریٹائرمنٹ لینے کے اعلان نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچادی ہے۔ ایک ٹویٹ میں اس بات کا اعلان کیا گیا ہے کہ مودی نے سیاست سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔
دعویٰ:
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک…
پوپ فرانسس کی شدید بیماری کے بعد پہلی مرتبہ عوامی تقریب میں شرکت
پوپ فرانسس نے اتوار کے روز سب کو حیران کرتے ہوئے عوامی مقام پر اچانک شرکت کی، حالانکہ وہ محض دو ہفتے قبل شدید نمونیہ کے باعث اسپتال سے ڈسچارج ہوئے تھے۔
88 سالہ پوپ فرانسس کو اسپتال سے واپسی کے بعد آرام کا مشورہ دیا گیا تھا، لیکن وہ ویل…
6th جنریشن کے چینی لڑاکا طیارے جے 50 کے بارے میں حیران کن انکشاف
چین کے 6th جنریشن کے لڑاکا طیارے جے-50 کے بارے میں کئی چونکا دینے والے انکشافات سامنے آئے ہیں۔
یہ معلوم ہوا ہے کہ چین کی شینیانگ ایرو اسپیس کارپوریشن (SAC) اس لڑاکا طیارے کو تیار کر رہی ہے۔
جے-50شینیانگ 6th جنریشن کا لڑاکا طیارہ ہے…
یورپی یونین کا امریکی درآمدات پر28ارب ڈالر ٹیرف لگانے کا فیصلہ
یورپی یونین نے امریکی درآمدات پر28ارب ڈالر ٹیرف لگانے کا فیصلہ کرلیا۔
سربراہ یورپی کمیشن کے مطابق ٹیرف لگانے کی منظوری اتحادیوں سے مشاورت کے بعد دیں گے، یورپی یونین کیلئے ٹیرف کے مسئلے پر اپنے دفاع کیلئے تیار ہیں،،یورپی یونین امریکا کے…